author

سرحدی جھڑپوں سے اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال، 5 کھرب ڈوب گئے

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر مذاکرات ختم ہونے سے قرض پروگرام کی اگلی قسط کے اجراء میں تاخیرکے خدشات، داخلی سطح پر غیریقینی سیاسی صورتحال اور افغانستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی جیسے عوامل سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیرکو بھی بڑی نوعیت کی مندی رہی جس سے […]

لاہور، ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی سخت، تجارتی مراکز کھلے رکھنے کی یقین دہانی

ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کی جانب سے شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہری بلا جھجھک بازاروں، مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کا رخ کریں، […]

دفتر خارجہ کا بیان پاکستان کی افغان پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اظہار

اگست 2021 میں افغان طالبان اقتدار میں واپس آئے تو پاکستان اس کا سب سے بڑا حمایتی بن کر سامنے آیا تھا ۔ اس نے کابل کے نئے حکمرانوں کے ساتھ گہری وابستگی کی وکالت کی اور افغانستان کی بین الاقوامی قانونی حیثیت حاصل کرنے کے لیے انتھک محنت کی۔ اسلام آباد کی سب سے […]

بھارت، دوران میچ بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد پچ پر ہی چل بسا

بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مقامی کرکٹر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک سینئر بولر میچ جتوانے کے فوراً بعد میدان میں ہی گر کر […]

Govt quashes TLP Muridke protest

At least five people—including a police officer, three Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) workers, and a passerby—were killed as law enforcement agencies carried out a major pre-dawn operation in Muridke on Monday to disperse what officials described as “armed and violent mobs.” According to official sources, the crackdown came amid a multi-day protest march by the TLP […]

Leaders call for reforms in United Nations

The inaugural session of the Third Trilateral Speakers’ Meeting between Pakistan, Turkiye and Azerbaijan opened in Islamabad on Sunday, marking what participants described as a new era of parliamentary cooperation for regional peace, stability, and prosperity. The session, held at the National Assembly Secretariat under the chairmanship of Speaker Sardar Ayaz Sadiq, was attended by […]

کراچی میں مختلف حادثات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

شہر قائد میں پیش آنے والے دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے، لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے عبداللہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کی […]