author

بلیک فرائیڈے پر ریکارڈ بھیڑ کی توقع، مگر خریداری میں نمایاں کمی کا امکان

بلیک فرائیڈے اس سال ایک دلچسپ صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔ قومی ریٹیل فیڈریشن (این آر ایف) کے مطابق رواں سال 28 نومبر کو ہونے والا بلیک فرائیڈے اب تک کے مقابلے میں سب سے زیادہ خریدار اپنی جانب کھینچ سکتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ عوام کی خرچ کرنے کی […]

سی وی میں جھوٹ لکھنے کے اعتراف پر رومانیہ کے وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا

رومانیہ کے وزیر دفاع ایونت موسٹیانو نے اپنی تعلیم کے بارے میں سی وی میں جھوٹ بولنے کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ روسی خطرے کے خلاف ملک کی قومی سلامتی کے کام میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں چاہتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (رائٹرز) رومانیہ کے وزیر دفاع ایونت […]

UN urges Trump to keep doors open to asylum seekers after DC attack

UN agencies on Friday appealed to Washington to continue allowing asylum seekers access to the United States and to ensure they receive due process, after President Donald Trump vowed to freeze migration from “Third World” countries following an attack near the White House. The comments mark a further escalation in migration measures Trump has ordered […]

اے این پی کی 28 ویں ترمیم کی مشروط حمایت، خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں ترمیم کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے دوران کے وعدوں کی پاسداری کی جائے اور خیبرپختونخوا کی تاریخی حیثیت بحال کرکے صوبے کا نام پختونخوا رکھا جائے۔ اے این پی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان […]

اسرائیل کی حمایت پر مقبول ترین فلم اسٹرینجر تھنگز 5 کا دنیا بھر میں بائیکاٹ

معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی سب سے مقبول سائنس فکشن انگلش سیریز اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کے ریلیز ہوتے ہی بائیکاٹ کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔ اسٹرینجرز تھنگز کے بائیکاٹ کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ سیریز میں شامل اداکار کی جانب سے فلسطین میں ہونے والے ظلم پر […]

بھارت میں دوسری شادی پر پابندی کا بل منظور؛ 10 سال قید اور بھاری جرمانہ ہوگا

بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے تاہم […]