author

قصور، دیو کھارہ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 7 سالہ بچی جاں بحق

قصور کے علاقے دیو کھارہ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 7 سالہ بچی دعا طارق جان کی بازی ہار گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق معصوم بچی پیدل سڑک عبور کر رہی تھی کہ اچانک ایک تیز رفتار گاڑی نے اسے کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو […]

لاہور، مین ہول سے آؤٹ فال تک داتا دربار سانحہ نے حفاظتی نظام پر سوال اٹھا دیے

لاہور کے قلب داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ماں بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے نے ایک شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔  ایک طرف ریسکیو، پولیس اور سیف سٹی کیمروں نے حادثے کی تصدیق کی، وہیں دوسری جانب حکومتی ترجمان اور انتظامیہ […]

ایف بی آر رواں ماہ ہی سپر ٹیکس کی مکمل ریکوری کرے، آئی ایم ایف کی ہدایت

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سپر ٹیکس کیس کے فیصلے پر ورچوئل بات چیت کی ہے، جس میں آئی ایم ایف نے رواں ماہ کے دوران سپر ٹیکس کی مکمل وصولی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف نے سپر […]

سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟

عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت 5 ہزار 200 ڈالر فی اونس سے بھی اوپر جا پہنچی ہے، جو ایک تاریخی ریکارڈ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت میں غیر یقینی صورتحال اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا […]

دبئی: دنیا کی پہلی ’گولڈ اسٹریٹ‘ کا اعلان، تعمیر میں سونا استعمال ہوگا

دبئی نے دنیا کی پہلی ’گولڈ اسٹریٹ‘ کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے جو دِیرہ کے علاقے میں واقع دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں قائم کی جائے گی۔ دبئی گولڈ اسٹریٹ کا منصوبہ ’اِثراء دبئی‘ کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ جو دبئی حکومت کی ملکیت میں کام کرنے والا ریئل اسٹیٹ اور سرمایہ […]