author

سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات، توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری

وکیل کی جانب سے  سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے […]

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کے کرائے میں اضافہ

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین […]

لاہور: راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں راہگیر خاتون سے چھڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے غالب روڈ سے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے غالب روڈ پر خاتون کو اکیلا پاکر چھڑ خانی کی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شور کرنے پر ملزم کی فرار […]

رمضان شروع ہوتے ہی ملکی و غیر ملکی ائیر لائینز نے کرائے میں اضافہ کر دیا

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی  اور  غیر ملکی ائیر لائینز  نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین […]

لائیو سیشن میں چند سیکنڈز کی غلطی، بیوٹی انفلوئنسر کے ڈیڑھ لاکھ فالوورز کم ہوگئے

چین میں ایک خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خاتون لائیو سیشن کے دوران مداحوں سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک ان کے چہرے سے بیوٹی فلٹر ہٹ گیا۔ چند سیکنڈز کی اس ویڈیو میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پر سوالات اٹھنے لگے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن بھارت کی فیلڈنگ تشویش کا باعث بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوریاکمار یادیو کی قیادت میں ٹیم نے گروپ مرحلے کے چاروں میچز جیت کر سپر ایٹ میں جگہ تو بنا لی ہے لیکن کیچ چھوڑنے کی تعداد نے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ […]

سلمان خان کے والد سلیم خان کی حالت تشویشناک، دماغی سرجری کا امکان

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی […]

دنیا میں کہاں روزہ سب سے طویل اور کہاں مختصر ترین ہوگا؟

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں روزے کے اوقات کار سامنے آگئے ہیں۔ پاکستان میں رواں برس روزے کا دورانیہ تقریباً ساڑھے 12 سے 14 گھنٹے تک متوقع ہے، جبکہ مقامی رویت ہلال اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے اوقات میں معمولی فرق ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بلند عرض […]

ایران اپنے حساس فوجی مقامات کو قلعہ بند بنا رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر جاری

امریکی حملے کے پیشِ نظر ایران نے اپنے حساس فوجی مقامات پر ضروری اقدامات کر لیے ہیں جن کی تازہ تصاویر سیٹلائٹ کے ذریعے جاری کی گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ ایران نے بڑھتے ہوئے امریکی خطرے کے باعث اپنے حساس فوجی […]