راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ سینیٹر علی ظفر نے بتایا کہ بانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بات […]
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، ٹک ٹاکر، اور یوٹیوبر حفصہ خان نے ان تبصروں کا جواب دیا جو ان کے وزن میں اضافے پر کیے گئے تھے۔ اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ”میرے حالیہ ویڈیو پر کچھ تبصرے میرے وزن میں اضافہ کے بارے میں کیے گئے ہیں، میں واضح […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کی بات مس گائیڈ ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا کہ ڈیل کے تحت باہر نہیں آؤں گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف بنے تمام کیس سیاسی اور بوگس ہیں۔ […]
پیپلز پارٹی نے احتجاج کے دوران شیلنگ کرنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ پارٹی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ شیلنگ علی امین گنڈاپور کی ایما پر کرائی گئی، جس میں زائد المیعاد شیلز استعمال کیے گئے۔ پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا […]
ایک نئی تحقیق نے یہ بات ثابت کی ہے کہ سافٹ ڈرنکس اور پھلوں کے جوس پینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ برِگھم یانگ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق، میٹھے مشروبات بشمول پھلوں کے جوس، نہ صرف ذیابیطس کے خطرے کو بڑھاتے ہیں بلکہ یہ جگر پر بھی منفی اثرات مرتب […]
ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ اور ہلاکتوں سے متعلق مودی سرکار نے حقائق چھپا دئیے۔ ذرائع کے مطابق ہماچل پردیش میں فوجی بس پر حملہ 26 مئی کو ہوا، تاہم بھارتی فوج نے ہلاکتوں کو چھپانے کا پرانا حربہ ایک بار پھر استعمال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کمار ہٹی ریلوے اسٹیشن کے […]
**ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے عظیم ریسلر جان سینا نے 2025 کے آخر میں ریسلنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ** انہوں نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والے ”منی ان دی بینک“ ایونٹ کے دوران کیا۔ پاکستان کے لئے ایک اور فخر: کوہ پیما سعد بن منور […]
لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے ملزمہ زنیرہ اور علی رضا کی بریت کا فیصلہ سنایا۔ پراسکیوشن کے مطابق نومبر 2023 میں تھانہ جنوبی چھاؤنی میں مقتول شاہ رخ کے قتل کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پنجاب میں قائم کی گئی چار رکنی سیاسی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی کے حوالے سے اپنی تشویش سینیٹر علی ظفر کے ذریعے پارٹی قیادت تک پہنچا دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے حالیہ انٹرویو میں خواتین کی کمائی، مردوں کے کردار، اور ازدواجی زندگی میں باہمی احترام پر کھل کر بات کی، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ گفتگو ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کچھ اداکاراؤں کے متنازع بیانات […]