Dan Reynolds, lead singer of Imagine Dragons, drew widespread attention during the band’s recent concert in Milan by draping a Palestinian flag over his shoulders onstage—a gesture that prompted cheers from the audience but has since sparked mixed reactions online. The flag was reportedly thrown onto the stage during the May 27 performance. Reynolds picked […]
وزیراعظم شہبازشریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال اور علاقائی اور عالمی امور پرگفتگو کی گئی جبکہ دونوں رہنماؤں کا اسٹریٹیجک شراکت داری کو بلندی کی نئی سطح پر لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ […]
کراچی سے اوکاڑہ جانے والا سولر پلیٹ سے بھرا ٹرک مبینہ طور پر لوٹ لیا گیا اور سولر پلیٹ سے بھرے ٹرک کے دو ڈرائیورز کو بھی مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ ٹرک سے لوٹی گئی سلور پلیٹس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ متاثرہ ٹرک مالک محمد ابرار […]
پولینڈ میں ساحل پر سیر کے لیے جانے والے دو لڑکوں کو 1959 میں ہاتھ سے لکھا گیا بوتل میں بند لو لیٹر ملا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اریک اور کوبا نامی یہ لڑکے دوسری جنگ عظیم کے متروک قلعوں کے نزدیک اسٹوگی بیچ پر کھیل رہے تھے جب انہیں یہ بوتل ملی۔ بوتل میں […]
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 40 ارب ڈالر کی فراہمی کے حوالے سے 10 سالہ شراکت داری فریم ورک پر کام شروع کردیا گیا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک فریم ورک پر جامع عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے اور عالمی بینک 2026 سے 2035 تک […]
سرکاری ادارے سوئی ناردرن واجبات میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، سوئی ناردرن کی جانب سے ادائیگی کے لیے اداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ سوئی نادرن نے تمام سرکاری اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے بقایاجات ادا کریں تاکہ مزید قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔ نادہندگان کو […]
وزارت خزانہ نے نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا، وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ رواں ماہ مہنگائی کی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے کی قیمتوں میں حالیہ کمی کا براہ راست فائدہ غریب عوام تک پہنچانے کے لیے فوری طور پر روٹی کے نرخ مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی […]
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع لورالائی اور ضلع کیچ میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی ایجنٹ دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 28 مئی کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2 […]
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیوں اور چار ارب روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوا دیا ہے۔ کمیٹی نے وزارت مواصلات کی جانب سے فنانس ڈویژن کی منظوری کے بغیر اکاؤنٹس کھولنے کے معاملے پر […]