author

دیرپا جنگ بندی کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل اور آبی معاہدے کا ہونا ضروری ہے، بلاول بھٹو

امریکہ کے دورے پر موجود سابق پاکستانی وزیر خارجہ اور چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں چینی ٹیلی ویژن کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بھارت کی جانب سے پاکستانی علاقے میں یکطرفہ حملوں کو غیر قانونی اور خطرناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی کارروائیوں […]

ڈی آئی خان: دوماندہ پل کے قریب سے 11 ملازمین اغوا، سرچ آپریشن جاری

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ملانے والے دوماندہ پل کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق تین گاڑیوں میں سوار 16 ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ راستے میں اغوا کاروں نے دو گاڑیوں کو روک کر اُن میں سوار […]

پاکستان نے غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر امریکی ویٹو افسوسناک قرار دے دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پر امریکہ کی جانب سے ویٹو کے بعد پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے ”افسوسناک“ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ویٹو سے دنیا کو ایک انتہائی خطرناک پیغام جائے گا، اور یہ عالمی انسانی قوانین […]

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی، پاکستان سمیت 14 ممالک کی حمایت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی ایک اہم قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا، جس کے نتیجے میں یہ قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ قرارداد کے حق میں سلامتی کونسل کے باقی تمام 14 ارکان نے ووٹ دیا، جن میں پاکستان بھی شامل تھا۔ یہ […]

نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ

نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال […]