author

پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم عبداللہ نیازی کی خدمات وفاق کے سپرد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم عبداللہ نیازی کی خدمات وفاق کے سپرد ہوگئی ہیں۔ خرم نیازی ڈیپوٹیشن پر دوسال  سے پی سی بی میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معاملات دیکھ رہے تھے۔ گریڈ انیس کے بیورو کریٹ  کو اب سی ڈی اے میں ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

شہباز شریف کوششیں کررہے ہیں، پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف کوششیں کر رہے ہیں۔  کراچی میں تقریب سے خطاب میں نہال ہاشمی نے کہا کہ پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے، ہمیں پاکستانی ثقافت کی خوبصورتی پر فخر ہے، یہی پاکستان کی اصل پہچان ہے۔ گورنر سندھ نے کہا […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے قومی بچت اور کفایت شعاری کے جامع پروگرام پر پنجاب میں وسیع عمل درآمد کا آغاز ہوگیا۔ وزیراعلیٰ نے تاریخی عالمی بحران میں پنجاب کے عوام کے ریلیف […]

سابق کپتان یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

سابق کپتان یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے رابطے پر لیجنڈری بیٹر نے کرکٹ کی بہتری کے لیے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔ پی سی بی کے نئے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کے طور پر بھی یونس خان کا نام مجوزہ لسٹ […]

Oil tanker contractors threaten halt of tankers after sharp fuel price hike

Oil Tanker Contractors Association (OTCA) on Friday threatened to halt operations and launch protests after a sharp increase in petroleum prices, warning of potential supply disruptions across parts of the country, according to a statement issued by OTCA. OTCA President Abdullah Afridi said in the statement that diesel prices rose by Rs 184–185. “No oil […]

KSE-100 drops over 1,000 points

Shares remained under pressure at the Pakistan Stock Exchange on Friday, with the benchmark KSE-100 Index falling 1,015.54 points, or 0.67%, to 150,995.72 by 12:20pm, according to the exchange’s market summary. Overall market sentiment remained weak, as decliners outnumbered gainers by a wide margin. Traded volume stood at 146.15 million shares, while value clocked in […]

گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان پیڈل ٹینس کا دلچسپ مقابلہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی پیڈل ٹینس کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا اور گورنر پنجاب کے درمیان پیڈل ٹینس کا دوستانہ میچ لاہور کے ایک نجی اسپورٹس کلب میں کھیلا گیا۔ دونوں گورنرز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ […]