author

Terrorists cannot undermine country’s peace with cowardly acts: Nawaz Sharif

Former prime minister and Pakistan Muslim League-Nawaz President Nawaz Sharif has expressed his grief over the loss of lives in the recent attacks on the Jaffar Express in Balochistan. He condemned the cowardly acts of terrorism, asserting that such attacks would not undermine Pakistan’s peace and security, Express News reported on Wednesday. In a statement shared on social […]

Ambani’s Reliance Jio joins forces with SpaceX for Starlink expansion in India

Mukesh Ambani’s Reliance Jio signed a deal with Elon Musk’s SpaceX to bring Starlink satellite internet services to India, a surprise move from the billionaires after being at odds for months over how the country should grant them spectrum. India’s largest telecom operator will stock Starlink equipment in its retail stores, giving Starlink a direct […]

ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین

جعفر ایکسپریس کے بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی کے جوانوں نے ہمارا بہت خیال رکھا، پنیر ریلوے اسٹیشن سے ہم مال گاڑی کے ذریعے مشک آئے ہیں، ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی ہے، ہمارا روزہ بھی کھلوایا ہے۔ […]

اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیر اعظم سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا

اسد قیصر نے بلوچستان سانحے پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انھوں نے کہا کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ ہماری سرحدیں غیر محفوظ ہورہی ہیں۔ حکمران اپنی ناکام پالیسیاں فوری تبدیل کریں۔ انھوں نے قومی اسمبلی میں امن و امان پر ایک ہفتے تک تفصیلی بحث کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ صوابی میں گفتگو […]

امریکی عدالت نے فلسطینی طالبعلم کی ملک بدری روک دی

امریکی جج نے فلسطینی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری پر روک لگا دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق محمود خلیل کو ہفتے کے روز امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ نے گرفتار کیا تھا، جس پر حماس کی حمایت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ جج جیسی ایم فرمین نے فیصلہ دیا کہ عدالت کا دائرہ […]

امریکا کی جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کی مذمت، بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردے دیا

امریکی سفارت خانے نے جعفر ایکسپریس ٹرین حملے کی مذمت کرتے ہوئے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد گروپ قراردے دیا۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سفارت خانے نے اپنے بیان میں بی ایل اے […]

بلوچستان اسمبلی میں دہشتگردی کے واقعات اور بلوچ خواتین کو خود کش بمبار بنانے کیخلاف قرارداد پیش

مشیر کھیل مینا مجید نے بلوچستان اسمبلی میں دہشت گردی کے واقعات اور بلوچ خواتین کو خود کش بمبار بنانے کے خلاف قرارداد پیش کی۔ اجلاس میں جعفرایکسپریس دہشت گردی میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اسپیکرعبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی سرفراز […]

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ پنجاب گداگری اور پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کثرت رائے سے منظور

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025، پنجاب لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2025 کو منظور کرلیا گیا، جبکہ دی نوٹیریز ترمیمی بل 2025 کی منظوری کا معاملہ زیر غورلایا گیا۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 38 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدرات اسپیکر پنجاب […]