author

قلات: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور فائرنگ سے جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے خالق آباد منگچر میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹیوب ویل پر کام کرنے والے چار مزدوروں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں چاروں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ افطاری کے وقت پیش آیا، جب مسلح حملہ آوروں […]

پیسے بچانے کیلئے امریکی جوڑے کی اپنی شادی میں سادہ جینز اور شرٹ پہن کر انٹری، مہمان ناراض ہوگئے

دولہا اور دلہن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی شادی والے دن سب سے خاص نظر آئیں تاکہ مہمانوں کی توجہ ان پر سے نہ ہٹ سکے جس کے لیے وہ مہنگے عروسی لباس زیب تن کرتے ہیں۔ مگر امریکہ میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کے دن عروسی جوڑا پہننے کے بجائے سادہ […]

ڈھاکہ میں فوجی نقل و حرکت، آرمی چیف کی بغاوت کی افواہیں

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں فوج اور عبوری حکومت کے درمیان اختلافات بڑھ رہے ہیں۔ اسی دوران بھارت کی ایک نئی سازش بھی بے نقاب ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کو دوبارہ سیاست میں لانے کی […]

دنیا بھر میں آج ’ارتھ آور‘ منایا جائے گا، پاکستان میں ایک گھنٹے کیلئے اضافی روشنیاں بند کرنے کی ہدایت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”ارتھ آور“ منایا جا رہا ہے، جس کے تحت رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک تمام غیر ضروری روشنیاں اور برقی آلات بند کر دیے جائیں گے۔ یہ دن ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور زمین سے محبت کے اظہار کے لیے منایا جاتا […]

A science based 4-7-8 breathing technique for better sleep and anxiety

People often face daily struggles, from stress on bad days to difficulty relaxing or sleeping. A simple yet effective solution exists—the breathing technique, also known as the relaxing breath. This article explores its benefits and how to use it. Inspired by traditional Pranayama exercises, the 4-7-8 breathing technique was popularized by Dr. Andrew Weil in […]

Dubai tightens travel rules: what you need to know

Dubai has implemented significant changes to its travel restrictions and deportation laws, tightening regulations to prevent the misuse of legal loopholes. Authorities observed that some individuals facing deportation exploited legal leniencies by citing fabricated financial liabilities, such as false debt claims, to delay or avoid removal. In response, the Dubai government has eliminated this exemption, […]

Karachi reports Sindh’s first Monkeypox case, patient isolated at Jinnah hospital

The first confirmed case of monkeypox (Mpox) in Sindh has been reported in Karachi, health department sources revealed on Saturday. According to sources, a patient admitted to Jinnah Hospital was diagnosed with monkeypox after his samples were sent to Dow Hospital for laboratory testing. The results confirmed the presence of the virus, making it the […]

سوات: بحرین کے ایک گھر میں لگی آگ نے 10 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

سوات کے علاقے بحرین میں نامعلوم وجوہات کے باعث ایک گھر میں لگی آگ نے تیزی سے پھیلتے ہوئے 10 سے 11 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق علاقے میں رسائی مشکل ہونے کے باعث فائر فائٹرز نے پیدل پہنچ کر آگ بجھائی۔ خوش قسمتی سے تمام گھروں کے مکینوں کو […]