author

منشیات کیس میں مرحوم مصطفی عامر کے خلاف مقدمہ ختم

کراچی میں عدالت نے منشیات کیس میں مرحوم مصطفی عامرکا مقدمہ ختم کردیا عدالت نے ایس ایچ او کے بیان کے بعد مصطفی عامر کے خلاف مقدمہ ختم کیا۔ ایس ایچ او اے این ایف کورنگی نے عدالت کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ منشیات کیس میں مصطفی عامرکا نام عامرعرف تیمور ولد عامر شجاع […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کی پبلک پراسیکیوٹر کو دھمکی

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد نے پبلک پراسیکیوٹر کو دھمکی دے دی، ذوالفقار علی آرائیں کا کہنا ہے کامران قریشی نے گزشتہ سماعت پر کمرہ عدالت میں دھمکی دی۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس،ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کی کیس کے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ذوالفقارعلی آرائیں کو مبینہ دھمکی پراسیکوٹر نے […]

امریکہ سے اپنے آپ کو خود ڈی پورٹ کرانے کی موبائل ایپ مقبول

امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ہونے کے بعد، ایک نئی موبائل ایپ جو خود ڈیپورٹیشن کی سہولت فراہم کرتی ہے، تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ہونے کے بعد ایک نئی موبائل ایپ جو خود […]

وسطی کرم : بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی

ضلع کرم کے وسطی علاقے ذیمشت، کنڈالی، تسخی اوراوٹ میں جنگلی بھیڑیے نے مقامی افراد پر حملہ کرکے بچے سمیت 9 افراد کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے وسطی علاقے ذیمشت، کنڈالی، تسخی اوراوٹ میں جنگلی بھیڑیے نے مقامی افراد پر حملہ کرکے بچے سمیت 9 افراد کو زخمی کردیا۔ کیا آپ […]

سینئر حکومتی عہدیدار کی معروف عالم دین پر تنقید

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و حکومتی عہدیدار نے ارشاد بھٹی اور مولانا طارق جمیل کے انٹرویو کا ایک کلپ ری شئیر کیا جس میں ارشاد بھٹی عالم دین سے سخت سوالات کرتے نظر آئے۔ انھوں نے معروف عالم دین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ارشاد […]

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی کمی آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 475 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 16 […]

کہوٹہ میں مسافر کوسٹر کو حادثہ، پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن

راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر کو کہوٹہ کے قریب حادثہ پیش آیا ، پاک فوج اور سول انتظامیہ نے زخمیوں کو ڈسٹرک ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا۔ پاک فوج اور سول انتظامیہ نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ پاک فوج کی جانب سے ریسکیو […]

جیسے ہی نماز کا وقت آتا ہے، ایک عجیب سی سستی اور ٹال مٹول کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے

رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن کی بابرکت نشریات میں روحانی و دینی موضوعات پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ آج کے پروگرام میں معروف عالمِ دین مفتی محسن الزماں سے پروگرام کے میزبان شہریار عاصم کا سوال جواب کا سلسلہ جاری رہا اور’نماز میں سستی اور اس کا حل’ ایک ایسا مسئلہ جو اکثر افراد کو درپیش ہوتا […]

ZZ Top drummer Frank Beard takes leave from Elevation Tour due to health issue, John Douglas steps in

Frank Beard, the longtime drummer of legendary rock band ZZ Top, has announced a temporary leave of absence from the band’s ongoing Elevation Tour due to a health issue. The band confirmed the news on Saturday, 15 March, stating that Beard will undergo an unspecified medical procedure and will not perform during upcoming dates. “Shelter […]

Trump deploys USS Gravely Navy destroyer to US-Mexico border for security

The US Navy has deployed the guided-missile destroyer USS Gravely to strengthen security operations at the US-Mexico border, in a move Pentagon officials described as part of President Donald Trump’s executive orders on border protection. The USS Gravely departed Naval Weapons Station Yorktown in Virginia on Saturday and is now operating under the US Northern […]