author

کراچی میں ریکارڈ بارش سے شہر کا نقشہ ہی بدل گیا، صورتحال ابتر ہوگئی

کراچی میں گزشتہ روز اور رات میں ہونے والی بارش سے شہر میں صورتحال ابتر ہوگئی۔ شہر میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری اربوں روپے کے ترقیانی کام کروانے والے شہریوں سے بھی چھپنے لگے ہیں۔ کراچی کی بیشتر سڑکیں بارش کے پانی کے ساتھ بہہ گئیں۔ لیاقت آباد، گلشن اقبال، نیپا، یونیورسٹی روڈ، سول […]

امریکی و اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی انتقال کر گئے

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ہیں، جس کے بعد ایران میں ایک اہم سفارتی شخصیت کا باب بند ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا و اسرائیل کے حملے میں تہران میں واقع ان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے میں ان کی […]

کراچی: جوہر کمپلکس میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار جاں بحق

گلستان جوہر کے علاقے بلاک 7 جوہر کمپلکس میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔  جاں بحق ہونے والے اہلکار کی لاش موقع پر موجود شہری صفورہ چورنگی کے قریب واقع نجی اسپتال لے گئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر متوفی کے رشتے دار بھی اسپتال پہنچ گئے جہاں سے موت کی تصدیق کے بعد […]

کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 زخمیوں سمیت 7 ڈاکو گرفتار

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 زخمیوں سمیت 7 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق پاک کالونی پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جہان آباد میوہ شاہ قبرستان کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل […]

کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.6 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے سبب ماضی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ 1985 میں کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 37.0 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ کراچی میں جمعرات 2 اپریل […]

ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟

تلے ہوئی کھانوں کا بڑے پیمانے پر لطف اٹھایا جاتا ہے خاص طور پر فرنچ فرائز۔ لیکن ان میں چکنائی کی زیادہ مقدار صحت کے مسائل جیسے موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر سے منسلک ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے کے محققین نے پایا ہے کہ مائیکرو ویو فرائینگ فرنچ فرائز بنانے کے روایتی طریقے سے زیادہ بہتر ہوسکتی ہے۔ […]

کفایت شعاری مہم کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ

ملک میں کفایت شعاری مہم کے دعوؤں کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے حکومتی پالیسیوں اور زمینی حقائق کے درمیان واضح تضاد کو اجاگر کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کی فروخت گزشتہ ماہ مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ […]

سونے کی عالمی قیمتوں کو بڑا جھٹکا: پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی گراوٹ کے باعث پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت یکدم نیچے آگئی ہے جس سے خریداروں کو بڑی راحت ملی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 71 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد 4642 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی […]

کراچی، بارش کے پانی میں چھپے کرنٹ نے پولیس اہلکار کی جان لے لی

شہر قائد کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 7 میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں جوہر کمپلیکس میں جمع بارش کے پانی میں کرنٹ آنے سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق جاں بحق اہلکار کی لاش فوری طور پر قریبی نجی اسپتال منتقل کی گئی جہاں موت کی تصدیق کے […]

کراچی، کیبل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، پورا کمپاؤنڈ لپیٹ میں، فائر بریگیڈ کی جدوجہد جاری

شہر قائد کے علاقے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک کیبل فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ نے پورے کمپاؤنڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی ٹیمیں مسلسل کوششوں میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر اب تک تقریباً 40 فیصد قابو پا لیا گیا […]