کراچی میں مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا، موٹرسائیکل سواروں کوکچلنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہو گئی۔ کراچی میں طارق روڈ پر مہنگی گاڑی سے کرتب دکھانے والے امیرزادے نے موٹرسائیکل سواروں کچل دیا، موٹرسائیکل سواروں کو کچلنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر […]
جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں اسکول ٹیچرز کو ہراساں کرنے کے معاملے کے بعد اسکول کو تالا لگے 5 روز ہو چکے، اساتذہ اور طلبا کو پریشانی کا سامنا ہے۔ ٹھل میں 5 روز سے اسکول پر تالے لگنے کے بعد خواتین ٹیچرز اور بچے خوف کا شکار ہیں۔ بچوں کے تعلیمی سلسلہ معطل […]
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ یوایس ایڈ کے 83 فیصد پرگرامز ختم کردیئے ہیں، ہم نے 5200 کانٹریکٹس پر اربوں ڈالرز خرچ کیئے،اس خرچے اور پروگرامز سے کچھ حاصل نہ ہوا، کچھ کیسز میں تو الٹا امریکا کے مفاد کو نقصان ہوا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ […]
کوہاٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میٹرک امتحانات میں نقل مافیا کے خلاف سرگرم ہوگیا، نئے امتحانی نظام کے تحت نجی تعلیمی اداروں اور سرکاری اسکولوں کے طلبہ ایک ہی ہال میں امتحان دینگے۔ بورڈانتظامیہ کا کہنا ہے کہ بورڈ نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جوائنٹ ہال سسٹم منعقد کرنے کا فیصلہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاست میں سنجیدہ نہیں ہے، ہمیں فخر ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے آٹھویں مرتبہ خطاب کیا، صدر کا خطاب جامع تھا جس میں تمام پہلوئوں کو خطاب میں شامل رکھا […]
اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کا عندیہ دیدیا۔ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ، جنہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے اپنے نکاح کا اعلان کیا تھا، نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ […]
منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو جے آئی ٹی کے سامنے کل دوبارہ طلب کر لیا گیا، پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد جے […]
وزیراعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پی پی وفد نے شہبازشریف سے ملاقات میں کہا مزید نہریں نکالنے پر تشویش ہے، جس پر وزیراعظم نے جلد اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے […]
آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بی جے پی کے حامی اور کمیونٹی لیڈر بالیش دھنکھڑ کو5خواتین سے زیادتی کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بی جے پی کے حامی اورکمیونٹی لیڈربالیش دھنکھڑ کو 5خواتین سے زیادتی کے جرم میں 40 سال […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان بازی کرنے پر بھکر میں ڈاکٹر شہر یارنیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان جاری کرنے پر ڈاکٹر شہریار نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت بھکر میں مقدمہ درج کرلیا […]