author

پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوگئے۔ سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوئے ہیں، محمد یوسف کو پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد کیا ہوا؟ محمد یوسف کا […]

کراچی میں پارک کی کھدائی کے دوران بوریوں میں دفن اسلحہ برآمد

کراچی کےعلاقے سرجانی ٹائون میں پارک کی کھدائی کے دوران بوریوں میں دفن اسلحہ اور سیکڑوں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ سرجانی ٹائون میں پارک کی کھدائی کے دوران بوریوں میں دفن متعدد ہتھیار ، سینکڑوں گولیاں برآمد کر لی گئیں، ہتھیاروں میں رائفل بھی شامل ہیں، اسلحہ کو فارنزک کے لیے بھیجوایا جائے گا۔ […]

جیکب آباد: قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ جرمانہ

سندھ کے علاقے جیکب آباد میں قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ جیکب آباد کےعلاقے قادر پور میں 4 افراد کے قتل سے متعلق جرگہ ہوا، جس میں فریقین پر مجموعی طور پر ایک کروڑ اناسی لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ خاندانی ذرائع […]

پشین: آٹاکی تقسیم کے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، ویڈیو وائرل

بلوچستان کے ضلع پشین میں آٹا کی تقسیم کے دوران غریب خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، خاتون پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پشین کے علاقے کلی کربلا میں آٹا تقسیم کے دوران ایک خاتون آٹا کا تھیلا بیٹے کو دے کر دوبارہ لائن میں لگی تو انتظامیہ کی جانب […]

تحریک عدم اعتماد کو روکنے کی کوشش شرمناک تھی، آرٹیکل 6 نہ لگانے کا فیصلہ سیاسی تھا، اعظم نذیر تارڑ

سینیٹ کے اجلاس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ٓہے کہ تحریک عدم اعتماد کو روکنے کی کوشش شرمناک تھی۔ آرٹیکل 6 نہ لگانے کا فیصلہ سیاسی تھا۔ اپوزیشن رہنما شبلی فراز نے کہا کہ وزیرقانون کو یاد نہیں سندھ ہاؤس میں منڈی لگی تھی، چئیرمین سینیٹ کے الیکشنز غیر قانونی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم […]

سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی

سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی، آج نیوز نے اشرف طائی کی علالت کی خبر دی تھی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کو محکمہ کھیل نے 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق نے گھر جاکر اشرف طائی […]

PM Shehbaz orders crackdown on Ramadan profiteers

Prime Minister Shehbaz Sharif has ordered strict monitoring of food prices and market regulations during Ramadan, warning that no profiteer should escape punishment while ensuring that no innocent trader is unfairly targeted. Chairing a meeting in Islamabad on Tuesday, the prime minister reviewed the performance of the committee overseeing the supply of essential commodities at […]