author

بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا. وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2.3 ارب ڈالر ملنے کی امید ہے جس کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ زرائع کے مطابق ایکسٹنڈڈ […]

بلی نے ساڑھے 8 فٹ چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک بلی نے آٹھ فٹ سے زیادہ چھلانگ لگا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ٹیکساس کی ایک ہائی فلائنگ بلی نے اس وقت گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جب اس نے 8 فٹ اور 5 انچ فاصلے تک چھلانگ لگائی۔ یہ بلی جس کا […]

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے کیونکہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے سعودی عرب سرگرم ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مہمان وزیرمملکت برائے خارجہ آج بھارتی دارلحکومت میں […]

پاک بھارت تنازع ہمارا مسئلہ نہیں، امریکی نائب صدر

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ ان کا مسئلہ نہیں ، وہ اس جنگ کے بیچ میں نہیں پڑیں گے۔ امریکی نائب صدر نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازع بنیادی طور پر ہمارا مسئلہ نہیں ہے، حالانکہ وہ اور […]