author

American Airlines plane catches fire in Denver, passengers evacuated

An American Airlines plane caught fire after landing at Denver International Airport, prompting the evacuation of passengers using emergency slides. Flight 1006, which was traveling from Colorado Springs to Dallas Fort Worth, diverted to Denver after the crew reported engine vibrations. The Boeing 737-800 landed safely. but caught fire while taxiing to the gate. According […]

غزہ میں قیدیوں کے رہائی والے مقام سے اسرائیلی جاسوسی آلات برآمد

غزہ کے سیکیورٹی اپریٹس کے تکنیکی ماہرین نے اسرائیلی ڈرونز کے ذریعے نصب کیے گئے جاسوسی آلات کو بے نقاب کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اکثر صبح اور رات گئے تک غزہ کی جاسوسی کے لیے ڈرون کا استعمال کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اطلاع سامنے آئی کہ اسرائیل نے چھوٹے […]

سانحہ جعفر ایکسپریس: ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

سانحہ جعفر ایکسپریس کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی آج سہہ پہر ساڑھے 3 بجے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں […]

جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، آئی ایم ایف کو منا لیا گیا

پاکستان کی معاشی کارکردگی سے آئی ایم ایف اب تک مطمئن ہے، جون کے آخر تک کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا جس پر آئی ایم ایف کو منا لیا گیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آج آخری دن ہوگا، ٹیکنیکل سیشن کے بعد پالیسی سطح کے […]

چمکدار جلد کے لیے گلیسرین اور وٹامن سی کے فیس ماسک آزمائیں

گلیسرین اور وٹامن سی کو ملا کر چمکدار جلد کے لیے ایک مؤثر گھریلو علاج بنایا جا سکتا ہے۔ یہ دونوں مل کر جلد کی چمک کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔ گلیسرین ایک ہیومیکٹنٹ ہے جو ہوا سے نمی کو جلد میں جذب کرتا ہے، یہ نمی جلد کی صحت مند چمک کے لیے […]

محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف سینکڑوں مظاہرین ٹرمپ ٹاور پر جمع ہوگئے، طالبعلم کی رہائی کا مطالبہ

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف امریکا میں احتجاج جاری ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے فلسطینی حامی طالب علم کی گرفتاری پر نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کی بالکونی اور باہر سینکڑوں افراد جمع ہوئے جہاں زبردست احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا […]

کرک میں نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سریخوا نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کرک میں سریخوا نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرگیا، جس کے نتیجے میں 2 مزدور موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص اور لاشوں […]

رمضان افطار اسپیشل: آج ”قیمہ ویج پارسلز“ کے ساتھ مزیدار افطار کا لطف اٹھائیں

نرم اور خستہ پارسلز، جن میں مزیدار قیمہ اور سبزیوں کا مکسچر بھرا ہوتا ہے، ہر ایک کو خوش کر دیتا ہے۔ رمضان کی یہ نہ صرف ایک لذیذ ڈش ہے بلکہ اس کے بنانے کا آسان طریقہ اور اس کی خوشبو اسے آپ کےافطار کے دسترخوان کا خوبصورت حصہ بنا دیتا ہے۔ اجزاء: قیمہ […]