author

سندھ طاس معاہدہ کوئی بھی معطل نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت نے 60 سال پرانا سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، سندھ طاس معاہدہ کوئی بھی معطل نہیں کر سکتا اور نہ ہی ایک دوسرے کی مرضی کے بغیر ختم ہوگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ قوم میں بھارتی […]

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں تین آپریشنز میں مؤثر کارروائیوں کے دوران 15 خوارج مارے گئے، سیکیورٹی فورسز نے کرک، شمالی وزیرستان اور گومل زام میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کیں۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک عثمان مہمند اور سپاہی عمران خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید […]

Water levels surge in Jhelum River after India’s unannounced discharge

India has released additional water into the Jhelum River from the Indian Illegally Occupied Jammu & Kahsmir(IIOJK) without prior notice, prompting concerns of rising water levels. As a result, the river is experiencing a flood-like situation, with a flow of 22,000 cusecs passing through the Domel area of Muzaffarabad. Local authorities have issued a warning to […]

پرانی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ بند- شرائط کیا ہیں؟

وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 20 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کو پاکستان کی موٹر ویز پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ ملک بھر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ عوامی تحفظ کو یقینی بنایا جا […]

پہلگام واقعہ سیکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں، سدارامیا

بھارت کے وزیراعلٰی کرناٹک کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ سیکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں۔ جنگ مخالف بیان پر بی جے پی رہنماؤں نے وزیراعلیٰ کرناٹک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بھارت کے ریاستی حکمرانوں نے بھی مودی کی پالیسی کو مسترد کر دیا ہے، بھارتی ریاست کرناٹک کے […]

مودی نے انتہا پسند ہندوؤں سے ووٹ کیلئے 22 سو مسلمانوں کو قتل کیا، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مودی پرانا وارداتیہ ہے، ووٹ کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ، مودی نے انتہا پسند ہندوؤں سے ووٹ لینے کی خاطر بائیس سو مسلمانوں کو قتل کیا۔ ہر 2،4 سال بعد وہ اس طرح کی کہانیاں گھڑتا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت […]