Good bye Multan Sultans, welcome a new franchise — the former owners have made up their minds. The contract of the Pakistan Super League’s most expensive team has ended, and the official stamp of completion will be placed on December 31. Surprisingly, the Tareen Group has decided to take part in bidding for the new […]
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر […]
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 3 میں نقب زنی کی واردات پیش آئی جہاں نامعلوم ملزمان ایک گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ متاثرہ شہری کے مطابق گھر والے شادی کی تقریب میں گئے ہوئے تھے کہ اس دوران ملزمان نے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا۔ پی سی بی کو دنیا بھر سے 12 بولیاں موصول ہوئیں جن […]
طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے نور خان ائیربیس پر حملہ کر کے سپر غلطی کی، 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی دعوؤں کو پاش پاش کردیا اور اس کا غرور خاک میں ملادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]
بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) کے دوران ایک المناک خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بی پی ایل میں شامل فرنچائز ڈھاکا کیپیٹلز کے اسسٹنٹ بولنگ کوچ محبوب علی گراؤنڈ میں جاں بحق ہو گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میچ سے قبل گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کراتے ہوئے 59 سالہ محبوب علی […]
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ آپس ائیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں […]
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے […]
کچھ پہلیاں بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور ماچس کی تیلیوں سے نمبرز اور تصاویر بنانے کی پہلیاں سب کےلیے پرکشش ہوتی ہیں۔ آیئے ایسی ایک ہی اور پہیلی حل کرتے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیچے دی گئی تصویر پر ماچس کی تیلیوں کے ذریعے لکھے گئے نمبر کو اگر تبدیل کرنا چاہیں […]