کے الیکٹرک نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بجلی کے انفراسٹرکچر کے قریب پتنگ بازی سے گریز کریں، خصوصاً ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز کے آس پاس یہ سرگرمی انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے۔ کے الیکٹرک کے مطابق، پتنگ بازی ایک مقبول تفریحی سرگرمی ضرور ہے، لیکن اس میں اکثر دھاتی، کیمیکل یا شیشے […]
ٹی وی کی مشہور اداکارہ ایریکا فرنینڈس نے انڈسٹری کے تاریک پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے، خاص طور پر کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے ان کے انکشافات نے مداحوں اور شائقین کو چونکا دیا۔ ایریکا جو کہ سوناکشی اور پریرنا جیسے یادگار کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں، حالیہ برسوں میں اداکاری سے وقفہ لے […]
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد پاک فوج کی بروقت کارروائی اور کامیاب آپریشن پر بلوچ عوام نے فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ٹرین میں موجود افراد نے بھی پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بہادری کی بدولت وہ آج زندہ اور محفوظ ہیں۔ ٹرین […]
کے الیکٹرک (کے ای) نے جنوری 2025 کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں 4.84 روپے فی یونٹ کی عارضی منفی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دی ہے، جس سے صارفین کو 4.695 ارب روپے کا ریلیف مل سکتا ہے۔ مزید برآں، کے الیکٹرک نے گزشتہ مہینوں کے واجبات میں سے 13.5 ارب روپے کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کے موزے پسند آگئے جس کے بعد وہ تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ٹرمپ کی آئرش وزیر اعظم مائیکل مارٹن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں سینٹ پیٹرک ڈے کے ناشتے پر ملاقات ہوئی جس […]
وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ سے ورلڈ بینک کے سینیئر مینیجنگ ڈائریکٹر ایکسل وین ٹراسنبرگ نے ملاقات کی، جس میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسل وین ٹراسنبرگ نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم کے مشیر کی حیثیت سے تقرری پر نیک […]
انسانی تاریخ میں لافانیت کا تصور ہمیشہ سے ایک معمہ رہا ہے۔ قدیم اساطیری کہانیوں میں اکثر ایسے کردار ملتے ہیں جو دیوتاؤں کی عبادت کرکے ابدی زندگی حاصل کرنا چاہتے تھے، لیکن بالآخر موت سے بچ نہ سکے۔ جہاں ماضی میں لوگ لمبی عمر کے لیے ریاضت اور عبادت کا سہارا لیتے تھے، وہیں […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ان کے خطاب کے دوران اپوزیشن اراکین نے احتجاج کیا، تاہم اسپیکر نے انہیں خاموش کرا دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ […]
شاہد کپور اور کرینہ کپور نے آئیفا 2025 میں اس وقت اپنی پرانی یادوں کو تازہ کرکے ایک سماں باندھ دیا جب وہ ملے، مسکراہٹوں کا تبادلہ کیا، اور گرمجوشی سے گلے لگے۔ سابق جوڑے کی مختصر بات چیت کو پاپرازی نے پکڑ لیا تھا، جس سے مداح ان کے غیر متوقع طور پر دوبارہ […]
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے خبردار کیا ہے کہ پختونخوا اور بلوچستان کی سرزمین پر چین اور امریکہ کی نئی عالمی جنگ کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک بار پھر قوم اور ریاست کو متنبہ کر رہے ہیں کہ کھلاڑی بدل چکے ہیں اور ایک اور […]