پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا۔ پاکستان اور او آئی سی اسلامو فوبیا کے خلاف سیکرٹری جنرل کے ساتھ کام کریں گے۔ اسلاموفوبیا کے خلاف خصوصی سفیر بنانے کا فیصلہ ہوا تھا۔ خصوصی سفیر کا اعلان ایک دو دن میں کردیا جائے گا۔ اقوام […]
امریکا کی جانب سے جنوبی افریقا کے سفیر کو ملک بدر کردیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے صدر ٹرمپ، ایلون مسک اور نائب صدر وینس پر تنقید اور نفرت کا اظہار کرنے پر امریکا میں جنوبی افریقا کے سفیر ابراہیم رسول کو ملک بدر کردیا۔ اس حوالے سے روبیو نے […]
بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پر پولیس پر حملے، دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے بنوں میں بیک وقت 3 مختلف جگہوں پردہشت گردوں نے پولیس پرحملے کیے۔ دہشت گردوں نے دو پولیس تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر حملے کیے۔ حملوں کے دوران کوئی جانی […]
پاکستان کے معروف ماڈل و اداکار عمر شہزاد کہ اہلیہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر شانزے لودھی نے حال ہی میں اپنے رشتہ ازدواج میں بندھنے کے اعلان کے بعد اپنی دلی کیفیات انتہائی خوبصورت انداز میں مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ ان دونوں کی شادی کا اعلان خاص طور پر اس وقت ہوا جب عمر […]
سوشل میڈیا پرملکی اداروں اور اہم شخصیات کیخلاف توہین آمیز پوسٹ شہبازگل سمیت 7 افراد پرمقدمات درج شہباز گل سمیت7 افراد کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق مقدمات میں احمد نورانی، وقارملک، عادل راجہ سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا، سوشل میڈیا پرجرائم پر ایف آئی اے سائبر کرائم […]
لاہور کے علاقے برکی روڈ کے قریب سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ خودکش بمبار کو گرفتار کرلیا، جبکہ ایک دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے […]
پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پانچ بل مسودہ قانون ترمیم نوٹریز، مسودہ قانون ترمیمی بل صوبائی موٹر گاڑیاں ، مسودہ قانون فرانزک سائنس اتھارٹی پنجاب، مسودہ قانون سہولت بازار اتھارٹی پنجاب، مسودہ قانون پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پنجاب 2025ء کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ پنجاب اسمبلی میں بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ آج (جمعہ) سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے گاؤں سکندر شمالی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں […]
کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کی جانب سے منتخب کیے جانے والے رہنما مارک کارنے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ کینیڈین لبرل پارٹی نے اتوارکو بینک آف کینیڈا کے سابق گورنر مارک کارنے کو پارٹی رہنما منتخب کیا تھا۔ مارک کارنی کینیڈا کے دو مرکزی بینکوں کی قیادت کا تجربہ رکھتے […]
گلگت بلتستان میں چار برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی، محکمہ وائلڈ لائف نے ویڈیو جاری کر دی۔ گلگت بلتستان میں نایاب چار برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی کی خبر سامنے آئی ہے، جس سے علاقے کی حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی صحت میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے۔ وائلڈ لائف واچر سخاوت علی […]