کراچی: پاکستان کے معروف مارشل آرٹس گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کافی عرصے سے علیل ہیں، اور ان کی صحت بدستور تشویشناک ہے۔ آج نیوز کے نمائندے نے ان کے گھر جا کر ان کی خیریت دریافت کی، جس پر انہوں نے افسوسناک لہجے میں کہا کہ طبیعت زیادہ بہتر نہیں ہے۔ سندھ حکومت کی جانب […]
امریکی ریاست وسکونسن میں ایک واقعہ پیش آیا جب چار سالہ بچے نے ماں کے آئسکریم کھانے پر پولیس کو بلا لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماؤنٹ پلیزنٹ میں رہنے والے 4 سالہ بچے نے ماں کی گرفتاری کے لیے پولیس کو 911 پر کال کی، پولیس کو جب معاملے کی وجہ معلوم ہوئی […]
ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد دھانمنڈی علاقے میں واقع گھر، جسے ’سوداسدھن‘ کہا جاتا ہے کو خاندان کے افراد کی ملکیتی دیگر جائیدادیں سمیت ضبط کرنے کا حکم […]
کراچی والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں، جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، سمندری ہوائیں بحال ہونے سے خشک موسم کی چھٹی ہوگئی ہے، شہر میں اس وقت مطلع […]
مشہور بھارتی سٹ کام ”تارک مہتا کا الٹا چشمہ“ کے مداحوں کے لیے ایک نیا سرپرائز آیا جب منگل کے روز جاری ہونے والے پرومو میں ٹپو اور سونو کی شادی کا انکشاف کیا گیا۔ پرومو میں دونوں کو روایتی شادی کے لباس میں دکھایا گیا، اور ٹپو نے اعلان کیا، ”ہماری شادی ہوگئی، ہمیں […]
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود ہیں، خود کش بمبار مسافروں کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے، دہشت گرد خود کش جیکٹیں پہنے ہوئے ہیں، دہشت گرد لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس حملے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیسلا کے بائیکاٹ کو ’غیر قانونی‘ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ ایلون مسک کی حمایت میں ایک ٹیسلا گاڑی خریدیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ ٹیسلا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہبازشریف سیمت دیگر سیاسی رہنماؤں نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت صدر آصف زرداری نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور […]
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، پاک فوج پر فخر ہے، پاک فوج نے بہادری سے 100 سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، وزیراعلی بلوچستان، گورنر اور سیکیورٹی حکام سے تفصیلی بات ہوئی ہے، دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے […]
اقوام متحدہ اور ایران کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ شہریوں کے خلاف حملے ناقابل قبول ہیں، حادثے سے متعلق صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، معصوم مسافروں کو یرغمال بنانے کی خبر پر […]