وفاقی تحقیقاتی ادارہ امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ اور ویزا کے ساتھ کمبوڈیا جانے والے دو مسافروں کو مشکوک دستاویزات پر آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مسافر سنل گل کے موبائل فون کی جانچ کے دوران متعدد دستاویزات برآمد ہوئیں، جن میں اقوام متحدہ […]
معین علی پاکستانی کرکٹرز کی حمایت میں ڈٹ گئے، انگلش آل رائونڈرنے خبردار کیا کہ اگر کھلاڑیوں کو یہ محسوس ہوا کہ دی ہنڈرڈ میں پاکستانیوں کو بھارتی مالکان کی جانب سے جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے تو وہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے،اس نوعیت کا امتیازی سلوک برطانیہ میں […]
وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے کمرشل بینکنگ سرکل نے حوالہ/ہنڈی کے ذریعے بھاری رقوم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی آر نمبر 10/2026 کی تفتیش کے دوران حوالہ/ہنڈی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا، جس میں ایک […]
صدر ٹرمپ کی دنیا میں امریکی بالادستی کا فلسفہ اب کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں رہی۔ اب تک امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی بالادستی کے قیام کی بالواسطہ کوششیں کرتا رہا تھا، اب تکلیف کی ضرورت باقی نہیں رہی چنانچہ امریکا نے کھل کھلا کر اسرائیل کو انتہائی جدید اور مہلک ہتھیاروں سے لیس […]
خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد مرکز پر منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی اور سیاسی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، فرقان اطیب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم […]
قبل اس کے کہ ہم انقلابی و رومانوی شاعر حضرت جوش ملیح آبادی کا تذکرہ کریں، مناسب معلوم ہوتا ہے کہ برصغیرکی جنگ آزادی کے سپاہی میرداد کا تھوڑا ذکر خیر کر لیں۔ میر داد جس نے دس بارہ برس کی عمر میں اپنے گاؤں ملہو تحصیل حضرو ضلع اٹک کو خیرباد کہہ دیا اور […]
ہمارے ہاں سوشل میڈیا کا ایک استعمال عوام میں شعور بلند کرنے کے حوالے سے بھی دیکھنے میںآ رہا ہے۔ اس ضمن میں رمضان کے موقع پر خیرات، صدقات و زکوٰۃ کے حوالے سے ایک مہم دیکھنے میں آئی ہے۔ اس مہم میں لوگوں کی امداد کرنے والوں کو متوجہ کیا جا رہا ہے کہ […]
اسلحہ تاجروں کے سبب جنگیں ختم نہیں ہوں گی اور یہ تاجر جنگوں کے سبب زندہ رہیں گے۔ان تاجروں کا سب سے بڑا دشمن امن ہے۔ جنگ ان کی حیات اور سکون موت ہے۔ میں کوئی بہکی بہکی گفتگو نہیں کر رہا بلکہ گذشتہ ماہ اسلحے کی تجارت پر ناقدانہ نگاہ رکھنے والے سرکردہ عالمی […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر اٹلی پہنچ گئے جہاں وہ تین ممالک کے وزرائے داخلہ سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تین ممالک اٹلی، یونان اور سپین کے وزرائے داخلہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ اٹلی، یونان اور اسپین کے وزرائے داخلہ غیر قانونی امیگریشن کو روکنے کے […]
نیٹ میٹرنگ کے معاہدوں کے مطابق متعلقہ تمام ڈسکو کو دیے گئے اضافی یونٹس کے بدلے صارفین کو اتنے یونٹ دیے جائیں۔ یونٹ کے بدلے یونٹ لینے کے بعد اگر صارف کا بیلنس رہ جائے تو 27.5 روپے کے حساب سے ادائیگی کی جائے گی اور اگر صارف نے ایکسپورٹ کیے گئے یونٹ سے زیادہ […]