ڈیرہ اسماعیل خان میں اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ہی معصوم بچے کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی طیب جان کے مطابق قتل میں ملوث کوئی اور نہیں بلکہ بچے کے سوتیلے والد طاہر حسین اور سگی ماں کرن ہی نکلے۔ پولیس کے مطابق واقعے […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو تمام تر صورتحال کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہودی لابی اوراسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کی جانب سے اسے پھنسایا جارہا ہے، کمرہ عدالت میں ملزم نے بیان میں پہلے مصطفیٰ عامر کو […]
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ عاطف خان کے اینٹی کرپشن کیس میں کمزور دلائل پیش کرنے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور قاضی انور ایڈووکیٹ کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن محمد افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست […]
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کرکے وزیراعلی پنجاب سینیٹ کی توہین کررہی ہیں، سینیٹ کی توہین پر چیئرمین سینیٹ مریم نواز کے خلاف کارروائی کریں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین سینیٹ پی ٹی آئی رہنما اعجاز […]
یمن کے حوثی گروپ نے ہفتے کے روز اطلاع دی کہ اس نے 48 گھنٹوں کے اندر تیسری بار اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ کو ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن میں حوثی جماعت نے جمعرات کی شب اعلان کیا کہ اس نے جنوبی اسرائیل کو ایک ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ […]
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایک سال میں پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں نمایاں ترقی ہوئی ہے اور ملبوسات کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات کے فروغ پر غور کیا گیا، جس […]
مشہورٹک ٹاکر اور کونٹینٹ کری ایٹر سحر مرزا کی والدہ نے اپنی بیٹی کی شادی کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج تک ان کا خاندان اپنے داماد سے نہیں ملا، حالانکہ سحر مرزا کی شادی کا فیصلہ پورے خاندان نے مل کر کیا […]
افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت پرافغانستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان 21 سے 23 مارچ تک کابل کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم […]
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طاق ندیم نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ بنیادی ثبوت نہیں ہوسکتا، دیگر شواہد غلط ہوں تو صرف ڈی این اے رپورٹ سے ملزم کو جرم سے لنک کرنا کافی نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طاق ندیم نے قانونی نکتہ طے کردیا، عدالت […]