امریکا سے تعلق رکھنے والی 57 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اپنے کُتے کو ایئرپورٹ کے باتھ روم میں پانی میں ڈبو کر مارنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈیئن کے مطابق اس خاتون مسافر کو بتایا گیا تھا کہ وہ پالتو کُتے کو ساتھ نہیں لے جا […]
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ بجٹ کی تیاری کےباعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے اپنے 30 افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکتے ہوئے محکمہ انتظامی امور کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں نادار مریضوں کو او پی ڈی […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت نے 182ملازمین کو ایک ہی دن میں فارغ کردیا، ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ اطلاعات سے کروڑ روپے پی ٹی آئی سوشل میڈیا بریگیڈ کو دیئے جاتے ہیں۔ وزیر اطلاعات […]
ترکیہ میں اپوزیشن کے متوقع صدارتی امیدوار اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج تیز کر دیا گیا، مظاہروں کا سلسلہ مختلف شہروں تک پھیل گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں اپوزیشن کے متوقع صدارتی امیدوار اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے خلاف احتجاج تیز کر دیا گیا، مظاہروں کا سلسلہ مختلف […]
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ توانائی کے تحفظ، ماحولیاتی استحکام اور موسمیاتی اقدامات کے عزم کی تجدید کرتا ہے۔ ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، توانائی شعبے کے مسائل سے پاکستان کی معیشت اور ماحول کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ صدر آصف زرداری نے ارتھ آور اورعالمی یوم آب […]
آج نیوز کی سحری ٹرانسمیشن ”باران رحمت“ میں آج خصوصی طور پر شہادت علیؓ ان کی شان وعظمت اور سیرت کے مختلف پہلووں کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ پروگرام میں شریک علمائے اکرام نے ان کی شان وعظمت پر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آپ کی زندگی کا ہر پہلو اطاعت رسول میں […]
کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کے لیے بڑا اقدام سامنے آیا ہے، جس کے تحت ایف پی ایس سی کی پوسٹوں پر تعینات افسران کو فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام سول سرونٹ ایکٹ اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے قانون کی خلاف ورزی قرار دیا گیا […]
مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو اعتراف جرم کیلئے کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزم نے بیان میں کمرہ عدالت میں پہلے مصطفی عامر کو ذاتی تنازع پر قتل کرنے کا اعتراف جرم کیا، پھر اپنے ہی بیان سے انکار کر دیا۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی سٹی […]
کینٹ کچہری لاہور میں عدالت نے فراڈ کے کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے ورانٹ گرفتاری 50 ہزار روپوں کے مچلکوں کے عوض منسوخ کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 50 ہزارمچلکوں کے عوض اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ عدالتی حکم پر نازش جہانگیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے روبرو […]
دبئی نے 2025 کے فیصلے نمبر 1 کے ذریعے ڈی پورٹیشن اور سفری پابندیوں کے نفاذ میں مزید طاقتور اقدامات متعارف کرائے ہیں جن سے قانونی نظام کی مضبوطی اور مؤثریت میں اضافہ ہوگا۔ یہ نئے قواعد و ضوابط دبئی کی کوششوں کو مزید مستحکم کریں گے تاکہ ان افراد کا راستہ روکا جا سکے […]