بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم “فتنہ الہندستان” کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم […]
چینی کمپنی یونی ٹری’ کا نیا ہیومنائیڈ روبوٹ ’G1‘ ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس روبوٹ کو بار بار لاتیں اور دھکے مار کر آزمایا گیا، لیکن ہر بار اس نے اپنا توازن بحال کر کے سب کو حیران کر دیا۔ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطالبے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ رچی رچرڈسن کو میچ کے لیے تعینات کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی میں معاملات طے پائے گئے ہیں تاہم پاکستان کے سخت مؤقف کے بعد […]
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گا یا نہیں؟ گھتی نہ سلجھ سکی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنینشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوسرا خط لکھ دیا ہے، جس میں پی سی بی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے خلاف کوئی ایکشن نہ […]
پارلر جانا اور فیشلز کروانا ایک عام سی عادت بن چکی ہے۔ بازار میں مختلف قسم کے فیشلز دستیاب ہیں جو چمکدار، جھریوں سے پاک اور صحت مند جلد دینے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ لیکن ماہر ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر شچھی جین نے خبردار کیا ہے کہ ہر فیشل محفوظ نہیں ہوتا اور کچھ خاص فیشلز جلد […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ بدھ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم […]
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس اور لیویز کے تھانوں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار اور ایک بی سی کا نسٹیبل شہید ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ کے مطابق حملہ رات گئے کیا گیا جس میں دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، […]
خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے ہیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا جب کہ دہشت گرد لاشوں اور زخمیوں سمیت فرار ہوگئے۔ بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ […]
کہتے ہیں انسان اپنی عزت خود کرواتا ہے، کیونکہ وقار کبھی تحفے میں نہیں ملتا، یہ رویے اور کردار سے کمایا جاتا ہے۔ جو اپنی خود داری پر سمجھوتہ نہیں کرتا، دنیا بھی اسے جھک کر سلام کرتی ہے۔ عہدہ، دولت یا کرسی وقتی ہیں، اصل عزت وہ ہے جو انسان اپنے رویے اور وقار […]
گزشتہ برس بالی وڈ کے مقبول جوڑے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبروں نے شوبز دنیا میں زبردست ہلچل مچادی تھی۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں نے نہ صرف مداحوں کو تشویش میں مبتلا کیا بلکہ ان کی ازدواجی زندگی پر کئی سوالیہ نشان بھی لگا دیے۔ […]