گزشتہ برس بالی وڈ کے مقبول جوڑے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبروں نے شوبز دنیا میں زبردست ہلچل مچادی تھی۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں نے نہ صرف مداحوں کو تشویش میں مبتلا کیا بلکہ ان کی ازدواجی زندگی پر کئی سوالیہ نشان بھی لگا دیے۔ […]
یورپی ملک لکسمبرگ نے بھی فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم لوک فریڈن کا کہنا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرنے والوں میں شامل ہوں گے، حتمی فیصلہ فرانس اور بیلجیئم کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے […]
امریکا نے ایران کی فوجی فنڈنگ کو نشانہ بنانے کے لیے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیاں ہانگ کانگ اور یو اے ای کی شخصیات اور اداروں پر لگائی گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سب کچھ امریکا کی مرضی سے ہو رہا ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی غلط فہمیاں دور کرلیں […]
الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے اسرائیلی حکومت کو براہ راست ذمہ دار ٹھیرایا ہے۔ اقوام متحدہ کے انکوائری کمیشن کی چیئرپرسن ناوی پیلائی نے بتایا کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور صدر اسحاق ہرزوگ کے […]
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ سے قبل تنازعہ حل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ منوانے کے بعد بدھ کو یو اے ای کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے میچ ریفری رچی رچرڈسن ہوں […]
قطر اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کے ایک جامع معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ دونوں ممالک طویل عرصے سے اس معاہدے پر کام کر رہے تھے، لیکن حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد اس عمل میں تیزی آ گئی ہے۔ […]
اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے بحیرہ احمر پر واقع اہم بندرگاہ حدیدہ کو شدید فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حوثی تحریک سے منسلک ٹی وی چینل ”المسیرہ“ کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے بارہ فضائی حملے بندرگاہ پر کیے گئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ حملے اُس وقت کیے گئے جب اسرائیلی فوج نے […]
ہالی وڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے متعدد اعزازات حاصل کیے جن میں اکیڈمی ایوارڈز، ایک بافٹا ایوارڈز اور دو گولڈن گلوب ایوارڈ بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے رائٹرز کے مطابق ان کے پبلسٹسٹ سنڈی برگر کا کہنا ہے کہ ریڈفورڈ […]
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 112 شہری جاں بحق ہو چکے ہیں، جب کہ 4700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم […]