برلن میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

غزہ میں جاری اسرائیلی ریاست کی جنگ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف دارالحکومت برلن میں ہزاروں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ برلن میں ہفتے کے روز 20 ہزار سے زائد افراد نے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جاری نسل کشی پر بھرپور احتجاج کیا۔ ”غزہ میں نسل کشی بند کرو“ کے عنوان […]

انگلش میں بھیک مانگنے والا کروڑپتی بھکاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مظفر گڑھ کا امیر ترین مشہور شوکت بھکاری ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ ضلع مظفرگڑھ کا امیر ترین اور منفرد انداز میں بھیک مانگنے والا معروف بھکاری شوکت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ موضع جھینگر ماڑھا کے قریب اس وقت پیش آیا جب شوکت اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھے […]

ایشیا کپ ٹی 20 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی 20 کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا گروپ اے کا پاک بھارت ٹاکرا دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں ایونٹ کے چھٹے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان […]

سیلاب سے صورت حال سنگین: جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند

جنوبی پنجاب میں سیلاب سے صورت حال مزید سنگین ہونے کے باعث ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا کے مقام پر ایم فائیو موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جب کہ پی ڈی ایم اے کے مطابق موٹر وے کو بچانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ جنوبی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ اتوار کو سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ بارش اور سیلاب سے ملک کے مختلف علاقوں میں بہت زیادہ تباہی ہوئی ہے، سیلاب […]

سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ

لاہور میں کالا شاہ کاکو کے قریب سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ اے ملک کا اسکواڈ حادثے کا شکار ہوگیا اور ایلیٹ فورس کی گاڑی اُلٹنے سے 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اتوار کو جسٹس عائشہ اے ملک اسلام آباد سے لاہور آرہی تھیں کہ کالا شاہ کاکو کے قریب ان کے اسکواڈ کو […]

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس الرٹ، ممنوعہ اشیا اسٹیڈیم میں لے جانے پر سخت سزائیں

ایشیا کپ ٹی 20 میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آرہی ہیں، پاک بھارت سنسنی خیز ٹاکرے سے پہلے دبئی پولیس الرٹ ہوگئی اور ممنوعہ اشیا کی فہرست جاری کردی ہے جب کہ قوانین کی خلاف ورزی پر ایک سے 3 ماہ قید اور 23 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ایشیاء […]

آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد مودی کا جنگی جنون بے قابو، مزید جنگی ہتھیار خریدنے میں مصروف

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعدمودی کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ہے اوربھارت مزید جنگی ہتھیار خریدنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سیاسی بحران میں ڈوبی مودی سرکار کے نت نئے حربے ناکام ہو رہے ہیں جب کہ معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں 6 […]

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہوں گے؟ نام سامنے آگئے

پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ ٹی 20 کے گروپ اے میچ میں آمنے سامنے ہوں گے اور بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستان کی ٹیم مینیجمنٹ کی اہم میٹنگ ہوئی جس […]

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ ہوگیا

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا ہے اور ان کے ایک اہم کھلاڑی شبمن گل کی پاکستان کے خلاف آج کے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، پاکستان اور بھارت آج ایشیا […]