ایشیا کپ ٹی 20: بنگلہ دیش کا سری لنکا کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف

ایشیا کپ ٹی 20 کے پانچویں میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ہفتے کے روز ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں اے سی سی مینرز ایشیا کپ 2025 کے پانچویں میچ میں گروپ بی سے بنگلہ دیش اور سری لنکا کی […]

حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی کے بل معاف کردیے جبکہ وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی معاف کرنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز […]

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکا، 21 افراد زخمی ہوگئے

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے ایک کیفے میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے تین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کی دوپہر تقریباً تین بجے میڈرڈ کے جنوبی وسطی ضلع ویلیکاس […]

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روکنے کا حکم

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر عوامی ریلیف کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی سے فوری طور پر روک دیا ہے۔ ہفتے کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بِلوں کے […]

لوئر دیر میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچانے کے لیے پاک فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

چیف جسٹس پاکستان کے سیکیورٹی پروٹوکول میں کمی، گاڑیوں کی تعداد 8 سے گھٹا کر 2 کردی گئی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سیکیورٹی پروٹوکول میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سیکیورٹی پروٹوکول کی مد میں ملنے 8 گاڑیوں کی تعداد کو کم کرکے 2 کر دیا گیا ہے۔ […]

کانگو میں کشتی الٹنے سے 193 افراد ہلاک ہوگئے

ڈیموکریٹک رپبلک کانگو میں کشتیوں کے ڈوبنے سے 193 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ صوبے ایکویٹیئر کے علاقے میں پیش آیا، کہا جارہا ہے کہ مرنے والوں میں زیادہ تعداد طلبا و طالبات کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ موٹر سے […]

ایشیا کپ کی تاریخ میں اب تک پاکستان، بھارت میں کون سب سے آگے؟ کس کا پلڑا بھاری؟

ایشیا کپ کا ون ڈے فارمیٹ ہو یا ٹی 20 فارمیٹ دونوں میں بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری ہے، اوور آل ٹی 20 میچز میں بھی بھارتی ٹیم چھائی رہی۔ ایشیا کپ ٹی 20 میں 14 ستمبر بروز اتوار کو ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا اعصاب کی سب سے بڑی جنگ قرار […]

ڈیجیٹل فراڈیوں سے کیسے بچیں؟

سائبر کرائم ایک ایسی اصطلاح ہے جو چند دہائیاں پہلے تک عام لوگوں کے لیے اجنبی تھی۔ لیکن آج یہ لفظ ہماری زندگیوں کا حصہ بن چکا ہے۔ انٹرنیٹ نے جہاں دنیا کو ایک گاؤں بنا دیا ہے، وہیں اس نے جرائم کو بھی نئی شکل دی ہے۔ اب چور، ڈاکو اور فراڈیے صرف گلیوں […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافے کے بعد آج پھر فی تولہ نرخوں میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان کی مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط […]