پاکستان نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں گرین شرٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 75 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔ […]
انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 382 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح اپنے نام کر لی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 414 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا۔ میزبان ٹیم کی جانب […]
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں رواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق آج شب رات 8 بج کر 28 منٹ پر چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع ہوئی۔ چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا جبکہ […]
شارجہ میں کھیلی جانے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 12 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 75 رنز بنالئے۔ اس سے قبل پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شارجہ […]
پرنس ہیری اس ہفتے برطانیہ واپسی متوقع ہے،تاہم ان کے دورے کا سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آیا وہ اپنے والد، کنگ چارلس، سے ملاقات کر سکیں گے یا نہیں؟ واضح رہے کہ رواں ہفتے ان کی دادی، ملکہ الزبتھ کے انتقال کی تیسری برسی بھی ہے، ہیری ”ویل چلڈ ایوارڈز“ کی تقریب […]
سہ ملکی سیریز کے فائنل مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت لیا، سلمان آغا نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔ پاکستان […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم حکومتی شخصیات اور افسران کا موبائل سمز ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق خبر پر نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی متحرک ہوگئی اور ایک خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایک خصوصی […]
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک انوکھا اور عجیب واقعہ پیش آیا ہے، جہاں قیمتی جواہرات، پیسے یا ہیرا موتی نہیں، بلکہ ایک عوامی تالاب چوری ہوگیا۔ اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب تقریباً 25 لاکھ روپے کی لاگت سے بنایا گیا تالاب غائب ہو گیا، جس کے بعد گاؤں […]
جاپانی وزیرِ اعظم شیگیرو اشیبا نے اتوار کو انتخابات میں شکست کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، جس سے دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کے لیے پالیسی کی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہو گا۔ 68 سالہ اشیبا، جنہوں نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی آخری تفصیلات طے کی تھیں […]
پنجاب سے آنے والے سیلابی ریلے سندھ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ فلڈ کنٹرول حکام کے مطابق گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، جہاں پانی کی آمد 3 لاکھ 94 ہزار 857 کیوسک اور اخراج […]