بلڈ مون: چاند کے سرخ روپ کا شاندار نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے بڑے حصے میں دیکھا جاسکے گا

’بلڈ مون‘ ایک قدرتی فلکیاتی مظہر ہے، یہ دراصل ایک مکمل چاند گرہن (Total Lunar Eclipse) کا دوسرا نام ہے۔ اس دوران چاند سرخ یا تانبے کے رنگ کا دکھائی دیتا ہے، اسی وجہ سے اسے ”بلڈ مون“ کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں اسے ایک پُرکشش منظر کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بلڈ […]

برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

برازیل اپنی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، لیکن اب یہ ملک ان لوگوں کے لیے بھی ایک پرکشش منزل بن چکا ہے جو منتقل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برازیل اب غیر ملکیوں کو مستقل رہائش (Permanent Residency) کی سہولت فراہم کر […]

منڈرلز : دنیا کے سب سے رنگین اور ذہین بندر ، جو غصے یا جوش میں نیلے ہوجاتے ہیں

آپ نے ڈزنی کی فلم لائن کنگ میں دانشمند انہ کردار رفیقی (Rafiki) کو ضرور دیکھا ہوگا، جسے سرخ اور نیلے تھوتھنی، لمبی داڑھی اور چھڑی کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔ وہ دراصل منڈرلزکی عکاسی تھی، مگر حقیقت میں ان کی سب سے حیران کن عادت فلم میں دکھائی ہی نہیں گئی۔ یہ بندر […]

سیلابی ریلے سندھ کی طرف، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھ گیا

سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی آمد و اخراج میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے جس سے ممکنہ سیلاب کے خدشات برقرار ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے الرٹ ہے۔ پنجند بیراج کے مقام پر پانی کی […]

خراٹوں سے تنگ نوجوان نے چچا کو زہر دے دیا

جاپان میں ایک حیران کن اور انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 18 سالہ بھتیجے نے اپنے 52 سالہ چچا کے خراٹوں سے تنگ آ کر انہیں زہر دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوعمر لڑکے نے سوپ میں زہریلا مواد ملا کر چچا کو پلایا، جس کے نتیجے میں وہ اچانک بے […]

عید میلاد النبی ﷺ: شوبز فنکاروں کی مدینہ منورہ سے روح پرور جھلکیاں

ربیع الاول کا مہینہ پوری اسلامی دنیا کے مسلمانوں کے لیے نہایت مقدس اور روحانی اہمیت کا حامل ہے۔ ہر مسلمان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ 12 ربیع الاول کا دن بارگاہِ نبوی ﷺ میں گزارنے کی سعادت حاصل کرے، مگر یہ اعزاز صرف چند خوش نصیبوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔ اس […]

اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو سخت اقدامات کیے جائیں گے، ٹرمپ کی حماس کو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس سے سنجیدہ بات چیت کررہے ہیں، اب انہیں تمام یرغمالیوں کو ایک ہی بار رہا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ […]

امریکا سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

امریکا سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان کے ساتھ پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ امریکی ناظم الامور اور کمانڈر آرمی سنٹرل کمانڈ امدادی سامان کی وصولی کے موقع پر موجود تھے۔انہوں نے باضابطہ […]

ویرات کوہلی اور ایس ایم دھونی کو یوراج سنگھ سے کیا خوف تھا؟ والد کا بڑا انکشاف

بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد، یوگر اج سنگھ نے ایک حیران کن دعوی کیا ہے۔ ان کے مطابق ویرات کوہلی کبھی بھی یوراج سنگھ کے دوست نہیں تھے اور نہ ہی مہندر سنگھ دھونی۔ دونوں کو یہ خوف تھا کہ کہیں یوراج سنگھ ان کی ”کپتانی کی کرسی“ نہ چھین لیں۔ […]

صدر ٹرمپ کا محکمہ دفاع کا نام بدل کر ’محکمہ جنگ‘ رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون (Department of Defense) کا نام تبدیل کر کے ”ڈپارٹمنٹ آف وار“ (Department of War) رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نام مذکورہ ادارے کے پاس دوسری جنگِ عظیم تک تھا، تاہم بعد ازاں حکام نے اس […]