جنوبی ایشیائی ملک نیپال نے فیس بک، ایکس، یوٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیپالی حکومت نے اعلان کیا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں نے ریاستی رجسٹریشن شرائط پوری نہیں کیں جس پر غیر رجسٹرڈ پلیٹ فارمز آج سے غیرفعال کیے جائیں گے۔ نیپالی وزیر آئی ٹی پرتھوی سبا […]
سندھ میں گڈو بیراج پر تین لاکھ کیوسک کا ریلا داخل ہو چکا ہے جبکہ کچے سے 94 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صورتحال بدلی تو کچے کا علاقہ متاثر ہوسکتا ہے۔ کراچی میں […]
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شیدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وفاقی درالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ […]
تین ملکی ٹی20 سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ یو اے ای کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جانب سے فخر زمان نے […]
صیہونی فوج نے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بارود کی بارش کردی ، 24 گھنٹوں میں مزید 84 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری اور ظلم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ عرب میڈیا کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی افواج […]
مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف زیادتی کا کیس ناکافی شواہد کی وجہ سے خارج کردیا ہے۔ جس کے بعد قومی کرکٹر حیدرعلی کو برطانوی حکام سے پاسپورٹ مل گیا، زیادتی کیس خارج ہونے پر مانچسٹر پولیس نے پاسپورٹ واپس کیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق حیدرعلی ایک دو روز میں […]
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں خونریز جنگ کے خاتمے کے لیے جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شق بھی شامل ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جاری خونریز جنگ کے خاتمے کے لیے جامع […]
پنجاب کے ضلع گجرات میں 573 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش نے تباہی مچادی، اربن فلڈنگ سے شہر میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جب کہ کاروباری مراکز اور سرکاری عمارتیں ڈوب گئیں۔ گجرات میں شدید بارش نے سب تہس نہس کردیا، 573 ملی میٹر کی ریکارڈ بارش کے بعد سیلاب جیسی صورت حال […]
دنیا کے طاقت ور ترین صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے جاپان کے سومو پہلوان سے بھڑنے کا فیصلہ کیا تو ان کے تصور میں بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہوگا، دلچسپ مقابلے کی ویڈیو وائرل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے جاپان کے دورے کے دوران […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی نہ ہونے والے سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی فہرست سامنے آگئی ہے جب کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے باوجود 26 اراکین نے کمیٹیوں سے استعفے نہیں دیے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ منگل کو پی ٹی […]