محبت کے سفر میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جب دل چاہتا ہے کہ وقت کو پلٹایا جائے، پھر سے وہ وعدے دہرائے جائیں جو شادی کے دن کیے تھے۔ یہی جذبہ دنیا بھر کے مشہور جوڑوں کو اپنے رشتے کو تازہ کرنے اور ”واؤ رینیوول“ یعنی عہدِ وفا کی تجدید کی طرف لے جاتا […]
بیجنگ میں شمالی کوریا کے سربراہ اور روسی صدر کے درمیان 2 گھنٹے سے زائد ملاقات کے بعد کِم جونگ کے سیکیورٹی عملے کی صفائی کرتے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین حیرانگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ روسی صدر کے ساتھ مذاکرات کے دوران کم جونگ جس کرسی پر […]
پاکستان کے نوجوان کرکٹر حیدر علی کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ انگلینڈ میں ان کے خلاف ریپ کیس کی تحقیقات ختم کر دی گئی ہیں۔ گریٹر مانچسٹر پولیس اور کراؤن پراسیکیوشن سروس (CPS) نے تصدیق کی ہے کہ الزامات کو آگے بڑھانے کے لیے شواہد ناکافی ہیں، اس لیے کیس کو بند کر […]
نائیجیریا کی شمالی وسطی ریاست ’نائیجر‘ میں ایک کشتی حادثے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کشتی ضلع ’ملالے‘ کے گاؤں سے ایک تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے […]
بھارت نے پاکستان پر آبی وار کرتے ہوئے بغیر اطلاع دیے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا جس کے بعد ہیڈ مرالہ، وزیرآباد میں ہیڈ خانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے ہیڈ خانکی کے قریب پل کے مقام پر پہلا شگاف ڈالنے کی تیاریاں مکمل […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولوودیمیر زیلنسکی کی میزبانی کرنے اور جنگ کے خاتمے پر بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔ فاکس نیوز کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی کو ماسکو آنے اور براہِ راست ملاقات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی تنظیم حماس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری طور پر ایک ساتھ رہا کرے، ورنہ صورتحال ”تیزی سے بدل“ سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ […]
وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے۔ […]
ہوائی جزیرے پر واقع دنیا کے سب سے فعال آتش فشاؤں میں شمار ہونے والا کیلاویا آتش فشاں ایک بار پھر لاوا اُگلنے لگا، جمعے کے روز اس کی سطح سے لاوا 100 فٹ کی بلندی تک فواروں کی صورت میں نکلتا دیکھا گیا۔ زمین کی گہرائی سے ابلتا لاوا آتش فشاں کو چوتھی بار […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں تیزی سے پہچان بنانے والی اداکارہ ماریہ ملک نے انڈسٹری میں خواتین کو درپیش ہراسانی کے واقعات پر لب کشائی کی ہے، کہا انڈسٹری میں ہر جگہ خواتین کیلئے ماحول محفوظ نہیں ہے۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ جب انہوں […]