بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت میں بڑی پیشرفت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے شاہ ریز خان کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دے دیا۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی […]
بھارتی پنجاب میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک ہوگئے، ریاست کے تمام 23 اضلاع سیلاب زدہ قرار دیدیئے گئے، درجنوں ہیلی کاپٹرز اور 100 سے زائد کشتیاں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سیلاب نے پنجاب کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور درجنوں ہیلی کاپٹرز اور […]
پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، آج فی تولہ سونے قیمت میں 6000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی […]
بھارت نے دریائے چناب میں مزید پانی چھوڑ دیا ہے، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو اطلاع دے دی جب کہ ستلج اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ خانیوال میں ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا۔ جس کے باعث کبیر والا کے […]
منشیات کیس میں ملزم فیاض نے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ پولیس مقابلے کے ڈر سے سپریم کورٹ میں اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) کو گرفتاری دے دی ہے۔ سپریم کورٹ میں منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت کے دوران ڈرامائی صورتِ حال پیدا ہوگئی جب ملزم فیاض نے ضمانت مسترد ہونے […]
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے حالیہ کنسرٹ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک مداح کے ڈانس کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ کنسرٹ کینیڈا کے شہر وینکوور میں منعقد کیا گیا تھا جس کی ویڈیو […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جب کہ اہم اجلاس سے قبل عدالت عالیہ کے 2 ججوں کے خطوط سامنے آگئے ہیں جن میں ہائیکورٹ میں شفافیت کی کمی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تاریخ میں پہلی بار جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جنگلات کی لکڑی کی نیلامی پر پابندی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے درختوں کی نیلامی کی آڑ میں جنگلوں کی کٹائی کا دھندہ بند […]
ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ بچے عموماً مذاق یا شرارت کے طور پر ’ڈور بیل پرینک‘ کھیلتے ہیں جس میں وہ کسی کے گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگ جاتے ہیں۔ یہ عمل اکثر بے ضرر مانا جاتا ہے، مگر بعض اوقات خطرناک نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ دی ٹیلیگراف کی رپورٹ کے مطابق امریکہ […]
سدھارتھ شکلا کی چوتھی برسی پر جہاں مداحوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پسندیدہ اداکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا، وہیں شہناز گل کی کسی قسم کا پیغام یا پوسٹ نہ کرنے پرصارفین کی ایک بڑی تعداد نے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ستمبر 2021 کا دن بھارت کی شوبز انڈسٹری میں ہمیشہ […]