بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 جوان شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]

یورپی یونین کا سیلاب متاثرین کے لیے فوری طور پر ہنگامی امداد کا اعلان

پاکستان میں تباہ کن سیلابی صورتِ حال پر یورپی یونین نے فوری طور پر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی اعلی نمائندہ کایہ کیلس نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کر کے سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ یوپین یونین نے پاکستان […]

کالا باغ ڈیم کی تجویز کے بعد علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے حق میں سامنے آگئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کے بعد نئے صوبوں کے قیام کی بھی حمایت کردی۔ جبکہ ملک میں صدارتی نظام کے حق میں بھی دلیل سامنے لے آئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت کے تحت ملک […]

وفاقی حکومت نے ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 6 ستمبر 2025 (بروز ہفتہ) کو عید میلاد النبیﷺ (12 ربیع الاول 1447 […]

سعودی عرب اور عراق نے بھارت کو تیل کی فراہمی بند کردی، مودی کی مشکلات میں اضافہ

سفارتی تنہائی میں مبتلا بھارت کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے کہ سعودی اورعراقی کمپنیوں نے بھارتی کمپنی نیارا کو تیل کی سپلائی بند کردی ہے۔ مودی سرکار کی بدترین کارکردگی اور بے جا ہٹ دھرمی کے باعث بھارت سفارتی تنہائی اور معاشی مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق […]

تین ملکی ٹی 20 سیریز: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تین ملکی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلے جارہے تین ملکی ٹی 20 سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جہاں میچ کا ٹاس افغانستان کے کپتان راشد […]

سیلاب ملتان میں داخل، شگاف ڈالنے کے لیے ڈائنا مائٹ نصب، کبیروالا اور شجاع آباد میں متعدد گاؤں زیر آب

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، سیلاب ملتان میں داخل ہوگیا اور پانی اکبر بند کے قریب آبادیوں تک پہنچ گیا، شگاف ڈالنے کے لیے ڈائنا مائٹ نصب کردیے گئے۔ خانیوال میں ہیڈ سدھنائی کے مقام پر 2 سے 4 گھنٹے اہم قرار دیے گئے ہیں جب کہ کبیروالا میں […]

پی ٹی آئی کے مزید 28 اراکین قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، حکومت کی مشکلات میں اضافہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 28 اراکین اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے جس کے بعد قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی اراکین کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی اراکین نے اپنے استعفے اسپیکر آفس میں جمع کروا دیے ہیں۔ اسی طرح پی ٹی آئی کے 6 اراکین قائمہ کمیٹیوں […]

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پولارڈ کا لاٹھی چارج، 8 گیندوں پر 7 چھکے جڑ دیے

کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کیرون پولارڈ نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے بولرز کو دھو ڈالا اور 8 گیندوں پر 7 چھکے جڑ کر 29 گیندوں پر 65 رنز بناڈلے۔ گزشتہ روز کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز اور کٹس اینڈ نیوس پیٹریوٹس کے مابین […]

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم زلزلے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے جھٹکے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور، ایبٹ آباد، مہمند، مینگورہ اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور […]