حکومت منے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، تاہم مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15 روز کے لیے رہے گا۔ […]
حوثیوں کے وزیراعظم اور القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ کو نشانہ بنانے کے بعد اسرائیلی آرمی چیف نے بیرون ملک موجود حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دے دی۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زامیر نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کے بیرونِ ملک موجود رہنماؤں کو بھی نشانہ بنائے گا۔ یہ بیان […]
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے شہرِ قائد کا برا حال کر دیا ہے، شہر کے ہر مسئلے کو ہم اپنا مسئلہ سمجھتے ہیں۔ جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک ’ حقوق کراچی مارچ ’ کیا گیا۔ رکاوٹوں کے باوجود کارکنان […]
گیس صارفین کیلئے اچھی خبر،ایل پی جی سستی ہوگئی، ایل پی جی قیمت میں 14 روپے فی سلنڈر کمی کردی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق فی کلو ایل پی جی 1 روپے 20 پیسے سستی کردی گئی۔ نئی قیمت کے بعد گھریلو […]
چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 25ویں سربراہان مملکت اجلاس میں وزیرِاعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے صدور نے وزیرِاعظم سے ملاقات کی اور انہیں غیر معمولی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم […]
چین کے صدر شی جن پنگ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اور بھارت حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کے تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن […]
سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے اسیر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، اچانک آنے والے سیلابی ریلے کئی گاڑیوں کو بہا لے گئے۔ سعودی عرب کے نیشنل سینٹر برائے موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے کم از کم 10 علاقوں میں شدید بارشیں، آندھیاں اور ممکنہ سیلاب کی پیشگوئی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع کا نام تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ اس کا پرانا نام ”محکمہ جنگ“ (Department of War) زیادہ مناسب لگتا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ آئندہ چند دنوں میں نام تبدیل کر سکتی ہے، ٹرمپ نے کہا کہ […]
چائے پیش کرنے کا انداز پسند آنے پر اسکول پرنسپل نے اپنے چپراسی سے شادی کرلی۔ صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول کی پرنسپل نے اپنے چپراسی سے شادی کرلی جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہورہا ہے ذرائع ابلاغ کے مطابق انوکھے […]
اسرائیل نے ایک حملے میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ کو شہید کر دیا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے اتوار کو کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ اسرائیلی حملے میں مارے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی ذرائع […]