پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونا مزید 1200 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں سونے کے دام مزید بڑھ گئے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی […]
ترک وزیر خارجہ محمد حکان فیدان نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے اسرائیل کے ساتھ تمام اقتصادی اور تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکان فیدان نے یہ بھی کہا کہ انقرہ اسرائیلی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بھی بند کر دے گا۔ یہ فیصلہ غزہ میں جاری اسرائیلی […]
کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر روماریو شیفرڈ نے شاندار اننگز کھیلتے ہوئے کرکٹ کے میدان میں دھوم مچادی۔ سینٹ لوشیا کنگز کے خلاف میچ میں شیفررڈ نے ایک ہی اوور میں 3 چھکے لگا کر محض ایک گیند پر 22 رنز سمیٹ کر شائقین کو حیران کردیا۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع کردیا ہے، جس کے لیے جلد اہم اجلاس بلایا جائے گا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر پالیسی بنانے پر کام جاری ہے، اس پالیسی […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتاپور میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔ آرمی چیف نے سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات، بشمول گورد وارہ دربار صاحب کرتاپور کو اصل حالت میں ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان […]
آج ہم آپ کو پہلی جنگِ عظیم کی ایک ایسی سچی کہانی بتانے جا رہے ہیں جس میں ایک عام سا لیموں دشمن کے لیے موت کا پیغام بن گیا۔ آپ جان پائیں گے کہ کس طرح ایک جرمن جاسوس نے لیموں کے رس کو خفیہ ہتھیار بنایا اور آخرکار اسی لیموں نے اسے بے […]
فردوس جمال نے ماضی کے مشہور فلمی اداکار شاہد کو ایکٹر ماننے سے انکار کردیا۔ فردوس جمال کا شمار پاکستان کے سینئر اور تجربہ کار اداکاروں میں ہوتا ہے۔ پی ٹی وی کے سنہری دور سے کیرئر کے بام عروج پر پہنچنے والے فردوس جمال نے درجنوں یادگار ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے […]
ہر موسم کی طرح مون سون بھی اپنے ساتھ کئی تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔ نمی اور سردی کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں سوجن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ مون سون میں ہاضمہ کی رفتارسست ہو جاتی ہے […]
کیا آپ نے کبھی دفتر کے پینٹری میں بیٹھ کر بسکٹ، کافی مشین اور مائیکروویو کی مدد سے ایک مزیدارڈیزرٹ تیار کرنے کا سوچا ہے؟ اگر نہیں، تو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ دلچسپ ویڈیو آپ کو حیران کر سکتی ہے۔ انسٹاگرام پر ایک صارف نے ایک مختصر لیکن منفرد ریل شیئر کی […]
پاکستان میں گوگل کا نیا اے آئی موڈ متعارف ہوچکا ہے جس نے معلومات تلاش کرنے کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ گوگل پر پرانے انداز میں سرچ کرنے پر صرف ویب سائٹس کے لنکس کی ایک لمبی فہرست ملتی تھی اور گوگل ہمیں درجنوں ویب سائٹس دکھاتا تھا۔ اور ہمیں ہر […]