پاکستان میں گوگل کا نیا اے آئی موڈ متعارف ہوچکا ہے جس نے معلومات تلاش کرنے کے انداز کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ گوگل پر پرانے انداز میں سرچ کرنے پر صرف ویب سائٹس کے لنکس کی ایک لمبی فہرست ملتی تھی اور گوگل ہمیں درجنوں ویب سائٹس دکھاتا تھا۔ اور ہمیں ہر […]
بالی ووڈ میں کامیاب ہونا آسان نہیں ہوتا، لیکن اگر قسمت ساتھ دے تو کوئی بھی شخص زمین سے اٹھ کر آسمان کی بلندیوں تک پہنچ سکتا ہے ۔ اس تصویر میں جو بچہ دائیں طرف نظر آ رہا ہے، اس کی کہانی بھی ایسی ہی ہے۔ اس کے والد نے اس کے مستقبل کے […]
ہم بچپن سے سنتے چلے آئے ہیں کہ پالک کھانے کے بے شمار صحت بخش فوائد ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ اسے ایک سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔ پالک آئرن، کیلشیم، میگنیشیم، فولک ایسڈ، وٹامن کے اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، جو ہماری صحت کے لیے نہایت مفید ہیں۔ مگر اکثر یہ […]
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل رائیڈ شیئرنگ ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ طلبہ نے اس واقعے […]
ایران نے نیوکلئیر پروگرام پر سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو کہا کہ ایران مغربی ممالک کی طرف سے نیک نیتی دکھائے جانے کی صورت میں اپنے جوہری پروگرام پر منصفانہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ عباس عراقچی نے […]
پولینڈ میں جمعرات کو ریڈوم ایئر شو کی مشق کے دوران ایک ایف-16 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا جس کی حکام نے تصدیق کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 30 منٹ کے قریب پیش آیا، جب طیارہ […]
پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اور دبنگ اداکارہ نشو نے کہا ہے کہ جب ریکھا شادی کریں گی تو میں بھی شادی کرلوں گی۔ کئی دہائیوں پر محیط شاندار فلمی کیریئررکھنے والی باوقار انداز اور بے باک بیانات کے لیے مشہور نشو نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی چوتھی شادی سے […]
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ کریملن کے رہنما ولادیمیر پیوٹن اب بھی صرف جنگ جاری رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق زیلنسکی نے جمعرات کو یورپی رہنماؤں کے ایک گروپ کو بتایا کہ یوکرین کے لیے سیکیورٹی گارنٹیوں کی واضح تعریف کرنا ضروری ہے تاکہ روس کے […]
دنیا کے کئی حصے آج کل شدید موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے قدرتی آفات کا سامنا کررہے ہیں کہیں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے ، تو کہیں ہر سال آنے والی سخت گرمی کی لہریں لوگوں کی زندگی کو مشکل سے مشکل تر بنا رہی ہیں۔ یہ گرمی کی لہریں نہ صرف ہمیں تھکاتی […]
اسرائیلی فوج کے غزہ کے ساتھ یمن پر بھی حملے جاری ہیں، صیہونی جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا پر ایک بار پھر شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے تازہ حملوں میں حوثیوں کے اہداف اور حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بمباری […]