شادی کی تقریب میں خوشی میں کی گئی ہوائی فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہو گیا خوشیوں کا گھر ماتم کدہ بن گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق 23 سالہ دولہا علی اپنی شادی کے بعد دُلہن کے ساتھ گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران فائرنگ کا نشانہ بن گیا، فائرنگ مبینہ طور پر دُلہن […]
چینی سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ انجام دے دیا۔ جینیاتی طور پر تبدیل کیے گئے یہ پھیپھڑے اسٹروک کے سبب مرنے والے ایک 39 سالہ مریض کو لگائے گئے۔ محققین کے مطابق ٹرانسپلانٹ کیے گئے پھیپھڑوں کو مریض کے نظامِ مدافعت نے فوری طور […]
روسی افواج نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملہ کردیا جس میں 18 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات ہونے والے روسی حملے میں 2 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک، 38 زخمی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ صحت کی سر براہ سوزن موناریز کو استعفیٰ دینے سے انکار کے بعد برطرف کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایجنسی کے کچھ ملازمین کی نمائندگی کرنے والی یونین نے بتایا کہ رابرٹ ایف کینیڈی کی جانب سے امریکی ویکسین پالیسی میں وسیع پیمانے پر کی جانے والی تبدیلیوں کے […]
بھارت کی ریاست راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ میں گوگل میپ پر انحصار ایک خاندان کے لیے جان لیوا ثابت ہوا، جب مذہبی سفر سے واپسی پر ان کی وین دریا میں جا گری، حادثے میں دو خواتین اور 2 بچوں سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ انہوں نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے آفس میں جمع کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سمیت 18 ممبران قومی […]
معروف فارن پالیسی ایکسپرٹ ایلدار میمدوف نے پاک، امریکا تعلقات کے حوالے سے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے طیارے مار گرائے اور سفارتی میدان میں برتری حاصل کرتے ہوئے امریکا میں اپنی پوزیشن بہتر بنائی اور صدر ٹرمپ کی قربت حاصل کر لی ہے۔ ایلدار میمدوف کے مطابق مئی میں […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ سونے کے نرخ 900 روپے بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا، 2 […]
امریکہ کی ریاست ٹیکساس سے کانگریس کی امیدوار ویلینٹینا گومیز نے انتخابی مہم کی ایک ویڈیو میں قرآن پاک کو آگ لگا کر شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ حالیہ پوسٹ کی گئی ویڈیو میں گومیز فوجی طرز کی پینٹ اور اپنی مہم کی ٹی شرٹ پہنے نظر آتی ہیں۔ وہ فلیم تھروور […]
پاکستان کے مختلف علاقے ایک بار پھر شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہیں اور سب سے زیادہ متاثر وہ آبادیاں ہو رہی ہیں جو دریا کے کنارے واقع ہیں۔ انہی علاقوں میں چند سال قبل ماحولیاتی تحفظ اور جدید شہر کے وعدوں کے ساتھ راوی اربن منصوبے کا آغاز ہوا تھا، مگر آج یہ منصوبہ […]