اگر دن میں بھی ہر وقت نیند آتی ہے تو یہ 6 عادتیں فوراً بدلیں

کیا آپ اکثر دن بھر تھکاوٹ اور سستی محسوس کرتے ہیں؟ ہر وقت غنودگی سی چھائی رہتی ہے اور روزمرہ کے امور کی انجام دہی پر توجہ مرکوز کرنا مشکل ہوجاتا ہےاور آپ سوچتے ہیں کہ شاید رات کی نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ صرف نیند […]

دریائے راوی میں سیلابی صورتحال برقرار: شاہدرہ پر پانی کا بہاؤ تیز؛ قریبی دیہات زیر آب، حفاظتی بند ٹوٹ گئے

دریائے راوی میں طغیانی کی صورت حال برقرار ہے، شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاو ایک لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دریاؤں میں پانی کے مسلسل اضافے نے سیلاب کے خطرے کو مزید بڑھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع انتظامیہ ریسکیو کی ٹیمیں وقتا فوقتا صورتحال کا […]

امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ، 2 بچے ہلاک

امریکی ریاست مینیسوٹا کے مینیپولیس میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر منی ایپلس کے ایک چرچ میں قائم اسکول میں فائرنگ کا واقعہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 2 بچے ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے […]

بھارت میں انڈوں کی فروخت پر پابندی کیوں لگا دی گئی؟

بھارت کی ریاست راجستھان میں پہلی بار انڈوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان میں ہندو تہواروں پریوشن اور سموتساری کے دوران سالانہ ورات کی رسم کے موقع پر انڈوں کی فروخت پر پابندی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ اب تک ان مواقع پر صرف گوشت […]

راوی، ستلج اور چناب میں غیرمعمولی سیلاب، وزیرآباد میں پانی داخل، شاہدرہ لاہور سے آج رات ریلا گزرنے کا خطرہ

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے تباہی مچ گئی۔ شرقپور میں سیلابی ریلے آبادی کے انتہائی قریب پہنچ گئے جب کہ قادرپور ہیڈورکس کو بچانے کے لیے دریائے چناب کے دو حفاطتی بند اڑادیئے گئے۔ گوجرانوالا کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ قادر آباد اور […]

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق، زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان میں تھا، […]

کیا پاکستان ایک اور سپر فلڈ کے لیے تیار ہے؟

بھارت نے بدھ کو دریائے راوی ستلج چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا ہے جس کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو نے سے 50 سے زائد دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔ پاکستان کے دریاؤں میں […]

منیب بٹ اور ایمن منیب کے گھر تیسرے بچے کی ولادت

پاکستانی شوبز کی مشہور جوڑی منیب بٹ اور ایمن خان نے اپنی فیملی میں ایک نئے فرد کے اضافے کی خوشخبری دی ہے۔ ان کے گھر تیسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے، جس کا نام انہوں نے ”نیمل“ رکھا ہے۔ منیب بٹ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک محبت بھرے خط کے ذریعے یہ خوشخبری شیئر […]

سپریم کورٹ میں مختلف نوعیت کے کیسز: ججز کے اہم فیصلے اور ریمارکس

سپریم کورٹ میں آج مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت ہوئیں، جن میں منشیات اسمگلنگ، ریپ، مالی فراڈ، زرعی زمین تنازع اور جعلی ڈگری سے متعلق کیسز شامل تھے۔ عدالت نے بعض مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں جبکہ بعض میں سخت ریمارکس کے بعد درخواستیں مسترد کردیں۔ منشیات اسمگلنگ کیس میں ضمانت مسترد سپریم کورٹ […]

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے خلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ کے معروف سپر اسٹار شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے خلاف ایک گاڑی میں تکنیکی خرابیوں کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کے شہر بھارت پور میں مقامی وکیل کیرتی سنگھ کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کی بنیاد پر یہ مقدمہ […]