صبح اٹھتے ہی سر میں درد کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اہم وجوہات اور اس کا حل

صبح نیند سے بیدار ہوتے ہی سر میں درد ہونا ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے، جو آپ کے موڈ، توانائی اور کام کرنے کی صلاحیت پر پورا دن اثر ڈال سکتا ہے۔ اگر آپ بھی اس کیفیت کا شکار ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کے پیچھے کیا وجوہات ہو سکتی […]

فوجی ترجمان نے غلط فہمی کی بنیاد پر بات کی، میرے کالم میں کہیں لفظ ’انٹرویو‘ استعمال نہیں ہوا: سہیل وڑائچ

سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے حالیہ بیان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات سے متعلق تفصیلی وضاحت جاری کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ہفتے کو ایک پوسٹ میں سہیل وڑائچ […]

رضا مراد کی موت کی خبریں، بھارتی اداکار کا بیان سامنے آگیا

معروف بھارتی اداکار رضا مراد نے اپنی موت کی جعلی افواہوں کیخلاف ممبئی کے ایمبولی پولیس اسٹیشن میں باقاعدہ شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر ان کی موت سے متعلق ایک جعلی پوسٹ وائرل ہوئی ہے، جس نے انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر شدید متاثر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا […]

قصور: دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ تیز، 30 سے زائد دیہات سیلاب سے متاثر

پنجاب کے علاقے قصور میں دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب برقرار ہے جس کے باعث دریا کی بھپری موجوں نے 30 سے زائد دیہات کو متاثر کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح 21.30 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمٹ اتھارٹی (پی ڈی […]

بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی مشترکہ کوششوں سے ہی ممکن ہے، فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ بلوچستان تربت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ بلوچستان آمد پر فیلڈ مارشل کا استقبال کور کمانڈر بلوچستان نے کیا۔ تربت دورے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیکیورٹی امور، درپیش خطرات اور فتنہ الہندستان کے خلاف کامیاب آپریشنز […]

تھائیرائیڈ کی بیماری میں کن غذاوں سے پرہیز ضروری ہے؟

تھائیرائیڈ کی صحت کو بہترطریقے سے سنبھالنے کے لیے متوازن غذا کا استعمال نہایت اہم ہے، کیونکہ کچھ غذائیں علامات کو بگاڑ سکتی ہیں یا دوا کے اثر میں رکاوٹ ڈال سکتی ہیں۔ تھائیرائیڈ کے امراض، جیسے ہائپوتھائیرائیڈزم اورہائپر تھائیرائیڈزم، دنیا بھرمیں لاکھوں افراد کو متاثر کرتے ہیں اور میٹابولزم سمیت مجموعی صحت پر اثر […]

’ماں نہیں، ہیروئن بننا چاہتی ہوں‘ ، عتیقہ اوڈھو بھی دانش تیمور کی مداح نکلیں

سینئر پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے دانش تیمور کی ہیروئن بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ عتیقہ اوڈھو، جو کئی دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک معتبر اور نمایاں شخصیت رہی ہیں، اپنے بہترین اور یادگار ڈراموں جیسے ”دشت“، ”ستارہ اور مہرالنساء“، ”نجات“، ”بے شرم“، ”پیار کے صدقے“، ”ہم سفر“ اور حالیہ مقبول ڈرامہ ”کیسی […]

چین میں زیر تعمیر پل گر گیا، 12 افراد ہلاک 4 لاپتہ

چین کے صوبے چنھگائی میں ییلو ریور (Yellow River) پر زیرِ تعمیر پل کا درمیانی حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 4 لاپتہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پل کی تعمیر کے دوران اسٹیل کیبل اچانک ٹوٹ گئی جس کے باعث پل کا درمیانی حصہ […]

پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سمیت دیگر سینئر فوجی کمانڈرز برطرف

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعے کو پینٹاگون میں ایک بڑے اقدام کے تحت ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی (DIA) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز اور دو دیگر سینئر فوجی افسران کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ ٹرمپ انتظامیہ کی پینٹاگون میں اعلیٰ عہدیداروں […]

گووندا اور سُنیتا آہوجا کی شادی خطرے میں؟ طلاق کی درخواست اور جذباتی بیان منظر عام پر آگیا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سُنیتا آہوجا کی 38 سالہ شادی اب بظاہر اختتام کے قریب دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، سُنیتا آہوجا نے باندرا فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر کر دی ہے، جس سے شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں حیرت کی لہر دوڑ […]