ضلع مہمند میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس کو خیبرپختونخوا حکومت کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر پڑا تھا جسے تلاش کرلیا گیا ہے۔ […]
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اتوار سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سیاحوں کو نقل و حمل محدود کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے مری اور گلیات […]
عوام ایکسپریس حادثے سے متعلق ابتدائی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں حادثے کے ذمہ دار کا بھی تعین کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس ٹرین کو لودھراں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ ٹرین […]
ایک دلکش ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس میں ایک جاپانی کیمرہ مین اور دو خواتین ایک مشہور بالی ووڈ گانے ’بڑی مشکل‘ پر رقص کر رہی ہیں۔ اگرچہ خواتین کا رقص خوبصورت تھا، مگر اصل ستارے وہ کیمرہ مین بن گئے، جنہوں نے اس پرفارمنس کو فلمایا۔ اس ویڈیو میں کیمرہ […]
طاقتور مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو گئی ہیں جس کے باعث مختلف شہروں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 17 سے 19 اگست تک سندھ کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔ کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش […]
انڈونیشیا کے وسطی علاقے سولاویسی (Sulawesi) میں اتوار کو شدید زلزلہ آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشیا کی قدرتی آفات سے نمٹنے والی ایجنسی (BNPB) کے مطابق اس زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ […]
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہیں دنیا کی دس حسین ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان شوبز کی وہ روشن ستارہ ہیں جنہوں نے نہ صرف اپنی معصوم مسکراہٹ اور دلکش انداز سے دل جیتے بلکہ اپنی شاندار اداکاری […]
جاپان ہمیشہ اپنی جدید ٹیکنالوجی اور تخلیقی سوچ کے باعث دنیا بھر میں نمایاں رہا ہے۔ چاہے وہ تیز رفتار ریل گاڑیاں ہوں یا روزمرہ زندگی کو آسان اور محفوظ بنانے والی ایجادات، جاپان ہر میدان میں نئی مثال قائم کرتا ہے۔ چونکہ جاپان کو اکثر زلزلوں اور سونامی کا سامنا رہتا ہے، اس لیے […]
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فلائٹس سروس میں ایک نیا اے آئی فیچر ’فلائٹ ڈیلز‘ متعارف کرا رہا ہے، جس کا مقصد بجٹ پر سفر کرنے والوں کو سستے ٹکٹ تلاش کرنے میں مدد دینا ہے۔ یہ فیچر مختلف ممالک میں آئندہ ہفتے سے دستیاب ہوگا۔ اس کے ذریعے صارفین صرف اپنی […]
ملک کے معروف اور سینئر صحافی خاور حسین کی ہلاکت نے صحافتی حلقوں کو سوگوار کردیا ہے۔ ڈان نیوز سے وابستہ خاور حسین گزشتہ روز سانگھڑ میں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے تھے۔ ان کی لاش حیدرآباد روڈ پر ایک نجی ہوٹل کے باہر کھڑی ان کی گاڑی سے برآمد ہوئی جہاں ان کے […]