مودی کا جنگی جنون، بھارتی یومِ آزادی کی تقریب میں ایک اور مشن لانے کا اعلان

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا کے یوم آزادی کے موقع پر ایک بار پھر اپنے جنگی عزائم کا اظہار کرتے ہوئے جدید دفاعی نظام لانے کا اعلان کردیا۔ مودی کا یہ اعلان دفاع کے نام پر جنگی جنون اور خطے میں عدم استحکام کی نئی کوشش قرار دی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا […]

امریکا میں خرگوشوں کے منہ پر پراسرار ’کالے سینگ‘ نکلنے کی ماہرین نے وجہ بتا دی

کولوراڈو کے فورٹ کولنز اور اس کے ارد گرد کے علاقے میں حالیہ دنوں میں خرگوشوں کے بارے میں عجیب و غریب رپورٹس موصول ہوئی ہیں، جن میں ان کے منہ اور چہرے کے اطراف میں سیاہ اور کانٹے دار نمو دیکھی جا رہی ہے۔ ماہرین نے اس نمو کو ’رابٹ پاپیلوما وائرس‘ سے منسلک […]

فضا علی نے وینا ملک کو ٹی وی شو میں آڑے ہاتھوں لے لیا، ویڈیو وائرل ہوگئی

فضا علی نے اپنے شو کے دوران وینا ملک کی کم عمر لڑکے کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فضا علی اور وینا ملک دونوں پاکستان کی باصلاحیت اور معروف اداکارائیں ہیں جنہوں نے تقریباً دو دہائی قبل اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ دونوں نے متعدد مقبول ٹی […]

امریکی خاتون اول کی جو بائیڈن کے بیٹے پر مقدمہ درج کرنے کی دھمکی

امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو 1 ارب ڈالر سے زائد ہرجانے کی دھمکی دے دی۔ ہنٹر بائیڈن نے دعویٰ کیا تھا کہ میلانیا کی اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین کے ذریعے ہوئی تھی۔ انہوں نے یہ متنازع بیان […]

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی والدہ 78 سال کی عمر میں چل بسیں

امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ایمیزون کے بانی اور ارب پتی شخصیات میں شمار ہونے والے امیزون کے بانی جیف بیزوس کی والدہ جیکی بیزوس، 78 برس کی عمر میں چل بسیں۔ جیکی بیزوس نے 14 اگست کو میامی میں اپنے گھر پر آخری سانس لی۔ ان کی موت کی تصدیق بیزوس فیملی فاؤنڈیشن نے کی۔ […]

خواتین کا دولت مند مردوں سے شادی کا بڑھتا رجحان، ہمایوں اشرف نے حقیقت بتا دی

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے حال ہی میں خواتین کے اس رجحان پر اپنی رائے دی ہے کہ وہ مالی طور پر مستحکم مردوں کو اپنا جیون ساتھی چنتی ہیں۔ ہمایوں اشرف اپنی اداکاری کے حوالے سے تو شہرت رکھتے ہیں، لیکن اب انہوں نے معاشرتی موضوعات پر […]

کیا شیرخواروں کے لیے نمک اور چینی سب کچھ؟ سائنس کیا کہتی ہے

نئی ماؤں اور بزرگوں کے درمیان بچوں کی ابتدائی غذا پر اختلافات کوئی نئی بات نہیں۔ ایک طرف ڈاکٹر کی جانب سے دی گئی ہدایات ہیں جو واضح طور پر کہتی ہیں کہ ایک سال کی عمر تک بچوں کو نہ نمک دیا جائے، نہ چینی تو دوسری جانب برسوں سے چلتی آرہی خاندانی روایات […]

بٹ کوائن کی اونچی اڑان، قیمت 1 لاکھ 24 ہزار ڈالر سے تجاوز

ایشیائی مارکیٹس میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح1لاکھ 24ہزار ڈالر کی حد عبور کر گئی۔ جمعرات کو ایشیائی تجارتی اوقات کے آغاز میں بٹ کوائن کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1 لاکھ 24 ہزار امریکی ڈالر کی حد عبور کی۔ یہ اضافہ امریکہ میں موافق قانون […]

سی ٹی ڈی کا پشاور میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقے ریگی للمہ میں سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے فتنہ الخوارج کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا، جس کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں افغان شہری دہشت گرد عبداللہ عرف جواد بھی شامل ہے، جو دہشت گردی کے […]

75 سالہ شخص خاتون اے آئی کی محبت میں گرفتار، اہلیہ کو طلاق دینے کی ٹھان لی

مصنوعی ذہانت نے انسانوں کے جزبات اور تعلقات پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ حالیہ دنوں میں چین میں ایک بزرگ شخص نے اے آئی سے تخلیق شدہ لڑکی کی محبت میں اپنی بیوی سے طلاق مانگ لی، جو اس بات کا غماز ہے کہ انسان کی جذباتی وابستگیاں ٹیکنالوجی کے ذریعے کس طرح متاثر ہو […]