شیطانی مسکراہٹ والی ’لبوبو گڑیا‘ کی بھارتیوں نے پوجا شروع کردی۔ ایک ویڈیو آن لائن سامنے آئی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو خوب محظوظ کیا۔ ویڈیو میں ایک بھارتی خاتون کو لبوبو گڑیا کی پوجا کرتے دکھایا گیا ہے، یہ سمجھے بغیر کہ یہ دراصل ایک چینی کھلونا ہے، کسی دیوتا کی مورتی نہیں۔ […]
امریکا نے پاکستان کو 78ویں یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے کردار اور تجارت میں تعاون کو سراہا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، پاکستانی عوام کو 14 اگست کے موقع پر گرم جوشی سے مبارکباد پیش کرتا ہے اور انسداد دہشت […]
مصنوعی ذہانت کے اس دور میں حقیقت اور افسانے میں فرق کرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی تازہ مثال واٹر شو کی ایک ایسی ویڈیو ہے جس نے دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے کر دیے ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ شو کے دوران ایک اورکا (کِلر وہیل) اپنی ٹرینر کو […]
دنیا بھر میں لاکھوں افراد گنج پن کا شکار ہورہے ہیں، جو ایک ایسا مسئلہ ہے جو نوجوانوں میں بھی تیزی سے عام ہوتا جارہا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ سر سے بال جھڑنا شروع ہوجاتے ہیں جس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ بہت سے افراد گنج پن کا شکار ہونے کے بعد خود […]
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم کے نام خصوصی پیغام میں تمام اہلِ پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور وطنِ عزیز کی خاطر قربانیاں دینے والے بزرگوں اور برصغیر کے مسلمانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آرمی […]
سابق بھارتی سفارتکار وکاس سواروپ نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بھارت پر ایک کے بعد ایک ٹیرف کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت برہم ہیں۔ وکاس سواروپ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اس لیے ناراض ہیں کیونکہ مئی میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ماسکو یوکرین میں امن کے قیام میں رکاوٹ ڈالتا ہے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ تنبیہ بدھ کے روز اس وقت سامنے آئی جب ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ اگر الاسکا میں ہونے والی ملاقات […]
بھارت کے شہر انڈور میں ایک ریٹائرڈ جج کے گھر چوری کی بڑی واردات پیش آئی، جس میں 3 چور صرف 4 منٹ 10 سیکنڈز میں زیورات سمیت 5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چور رمیش گرگ نامی ریٹائرڈ جج کے گھر رات ساڑھے 3 بجے چوری کرنے بنگلے میں […]
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ باجوڑ میں اس وقت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی جاری ہے اور یہ کوئی بڑے پیمانے کا آپریشن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کارروائی کا مقصد دہشت گردوں کو دوسرے علاقوں میں منتقل ہونے سے روکنا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں ایک آٹھ سالہ بچی اور ایک بزرگ سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 24 خواتین سمیت 82 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور […]