مودی کی ’پاکستانی بہن‘ نے اپنے ہاتھوں سے راکھی تیار کرلی، دعوت نامے کا انتظار

قمر محسن شیخ، جو ہر سال رکشا بندھن کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کو راکھی باندھتی ہیں، اس سال بھی دو خوبصورت ہاتھ سے بنی ہوئی راکھیاں تیار کر چکی ہیں اور وزیراعظم ہاؤس سے دعوت نامے کی منتظر ہیں۔ قمر محسن شیخ کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے ہے۔ 1981 میں شادی […]

آزادیٔ اظہار کا غلط استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا: پی ٹی اے کی سخت وارننگ!

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کو غیر قانونی، غیر اخلاقی اور قابلِ اعتراض مواد کی اشاعت و ترویج پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ آزادیٔ اظہار ایک بنیادی حق ضرور ہے، لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ اسے قانون شکنی، […]

جھلسنے کے زخموں میں خون روکنے والی جدید پٹی تیار

شدید جلنے کی صورت میں اگر سرجری کی ضرورت پیش آئے تو دوران سرجری خون کے بہاؤ کو روکنا اب مشکل نہیں رہا، چینی سائنسدانوں نے اس چیلنج کا ایک حیران کن اور مؤثر حل دریافت کر لیا ہے۔ چینی سائنسدانوں نے شدید جلنے کے زخموں کے دوران سرجری میں خون بہنے کے مسئلے کا […]

’اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے‘؛ ترجمان پاک فوج کی مودی کو وارننگ

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی بازگشت اور بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاک فوج کے ترجمان نے واضح اور دو ٹوک مؤقف بیان کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے عالمی […]

حنا چوہدری کی ’فلمی لو اسٹوری‘ آپ کو حیران کردے گی

ابھرتی ہوئی پاکستانی اداکارہ حنا چوہدری اپنی محبت اور شادی کے حوالے سے ایک دلچسپ اور فلمی کہانی رکھتی ہیں۔ وہ اس وقت اپنے شوہر علی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں، جو نہ صرف اُن کے قریبی دوست بلکہ ماضی میں ان کے استاد بھی رہ چکے ہیں۔ دونوں کی ایک تین سالہ […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت کے خلاف اضافی ٹیرف کا اعلان متوقع ہے، ٹرمپ

امریکی صدر نے ایک بار پھر بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل سی این بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارت کے خلاف مزید اضافی ٹیرف کا اعلان متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے موجودہ […]

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑی تباہی، کئی سیاح لاپتہ، متعدد علاقے زیر آب

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کے باعث سیلاب سے متعدد علاقے زیر آب آگئے، کئی گھر بہہ گئے، سیاحوں کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے میں بھارتی فضائیہ کے زیرِ استعمال ہیلی پیڈ بھی […]

پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ اُڑ گئی، ساتھیوں سمیت پارٹی بدل لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ساجد قریشی نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، اس دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ […]

ہانگ کانگ میں شدید بارشیں، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ہانگ کانگ میں شدید طوفانی بارشوں سے 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ دنیا ماحولیاتی تبدیلیوں کا قہر دیکھ رہی ہے۔ بیشتر ممالک شدید موسمی تبدیلیوں کا شکار ہوگئے ہیں۔ وہیں ہانگ کانگ میں بارشوں سے تباہی مچ گئی ہے۔ رواں برس مون سون سیزن کے دوران سال 1884 کے بعد اگست میں ایک دن کے […]

غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عرب ممالک رقم دیں گے، اسرائیل تقسیم کرے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے اسرائیل تقسیم میں کردار ادا کرے گا، جبکہ عرب ریاستیں مالی معاونت فراہم کریں گی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر مزید کچھ کہنا ممکن نہیں کیونکہ […]