پھلوں کا بادشاہ ”آم“ وہ پھل ہے جو عام دن کو بھی خاص بنادیتا ہے۔ ویسے لوگ دن کوآم کھانا پسند کرتے ہیں مگر سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا رات کو اسے کھانا درست ہے؟ کیا یہ نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ سچ بتائیں کبھی آپ کا رات کو کسی پھل کو کھانے کا […]
امریکہ میں امیگریشن کے ذمہ دار ادارے ’یو ایس سی آئی ایس‘ نے فیملی بیسڈ امیگرنٹ ویزہ پٹیشنز، خصوصاً شادی پر مبنی گرین کارڈ درخواستوں کی جانچ پڑتال سخت کرنے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ ان کا مقصد جعلی شادیوں اور غلط دعووں کو روکنا ہے تاکہ صرف حقیقی اور قانونی رشتے […]
کیا آپ نے آئینے میں دیکھا ہے اور نوٹ کیا ہے کہ آپ کی پلکیں نیچے کو جھک گئی ہیں؟ یہ ایک عام مسئلہ ہے اور لاکھوں افراد اس مسئلے کا شکار ہیں جسے طبّی زبان میں پٹوسِس (Ptosis) کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ تکلیف دہ نہیں، مگر وقت کے ساتھ یہ بینائی میں رکاوٹ، مسلسل […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 14 رنز سے کامیابی حاصل کی اور سیریز 1-2 سے جیت لی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی […]
اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سیکیورٹی عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ میں جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ خط پر دستخط کرنے والوں میں موساد کے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایک اہم تجارتی اقدام کیا جس کے تحت انہوں نے عالمی سطح پر ایک ایسا استثنیٰ ختم کر دیا جس کے تحت 800 ڈالر تک کے چھوٹے پارسل امریکہ میں بغیر کسی ڈیوٹی کے داخل ہو جاتے تھے۔ یہ نیا حکم خاص طور پر چینی ای کامرس کمپنیوں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور وائٹ ہاؤس کے نائب چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے بھارت پر روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ کی مالی معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ رویہ ناقابل قبول ہے اور امریکا اس پر مزید سخت مؤقف اپنائے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز دورے کے دوران انجری کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق فخر زمان کو ہیمسٹرنگ انجری لاحق ہوئی ہے جس کے باعث وہ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں بھی شرکت نہیں کر […]
انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے لائیو اسٹریمنگ کے حوالے سے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرائی ہے اور اب صرف وہی صارفین اس فیچر کو استعمال کرسکیں گے جن کے کم از کم ایک ہزار فالوورز ہوں گے اور ان کا اکاؤنٹ پبلک ہوگا۔ اس سے پہلے انسٹاگرام نے کسی کو بھی لائیو جانے کی […]
یمن کے ساحلی علاقے کے قریب افریقی پناہ گزینوں کی کشتی سمندر میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں کو زندہ بچالیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق پناہ گزینوں کو غیر قانونی طور پر یمن کے راستے اٹلی لے جایا جا رہا تھا کہ یہ کشتی بحیرہ […]