کاروباری سہولیات کو مزید مؤثر اور بین الاقوامی کمپنیوں کے لیے پُرکشش بنانے کے سلسلے میں دبئی نے ایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا ہے۔ نئے تجارتی اصلاحاتی منصوبے ”ون فری زون پاسپورٹ“ کے تحت اب کمپنیاں ایک ہی لائسنس کے ذریعے مختلف فری زونز میں بغیر کسی اضافی رجسٹریشن کے باآسانی کاروبار کر سکیں […]
آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی لائن آف کنٹرول سے متصل علاقے پانڈو میں انسانی آبادی پر حملہ کرنے والے خونخوار تیندوے کو بالآخر ہلاک کردیا گیا۔ خونخوار تیندوے کی دہشت کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ 2 روز قبل تیندوا 8 سالہ بچی کو گھر کے صحن سے […]
جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈکے دارالحکومت بنکاک میںمسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے بنکاک کی ایک مارکیٹ میں فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا اور اس کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق […]
امریکی ریاست نیواڈا کے شہر رینو میں ایک کیسینو پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، واقع گرینڈ سیرا ریزورٹ میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ رینو پولیس کے ترجمان کرس جانسن کے مطابق حملہ آور کو زخمی حالت […]
پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو ایشین جونئیر چیمپئن شپ میں میچ ہارنے پر نازیبا اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ مہوش نے ایشین جونئیر چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 16 میچ میں ہانگ کانگ کی پلیئر سے شکست کے بعد نازیبا اشارہ کیا تھا اور حریف پلیئر سے ہاتھ بھی نہیں ملایا تھا۔ پاکستانی اسکواش […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی، جس میں اسحاق ڈار اور مارکوروبیو نے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور بشمول ٹیرف پر تبادلہ خیال کیا۔ اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد […]
انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر پیش آئے ’ہینڈ شیک تنازع‘ پر آخر کار خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ تنازع اس وقت سامنے آیا جب بین اسٹوکس نے میچ کے آخری دن کھیل کو ڈرا کرنے کی پیشکش کی، اُس وقت […]
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نام لیے بغیر سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام کسی سے خریدا نہیں گیا، بلکہ اسے خون، پسینے اور اشکوں سے تعمیر کیا ہے۔ عراقچی نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ […]
پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی، گالی گلوچ اور ہاتھا پائی کے بعد صورتحال ایوان سے نکل کر اسمبلی احاطے تک جا پہنچی، جہاں حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے جبکہ اسمبلی سیکریٹریٹ نے واقعے کے بعد اپوزیشن کے دو ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ ایوان میں جھڑپ کے […]
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اور لڑکے نے جان کے خطرے کے پیش نظر ویڈیو بیان جاری کردیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ ڈالمیا شانتی نگر کی 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر نے تحفظ کی اپیل کردی۔ 22 سالہ کومل اور 24 سالہ زبیر نے جان کی حفاظت کے […]