وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی سہولت اسکیم کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت خزانہ کو ترجیحی بنیادوں پر ورکرز رمیٹنس انسینٹنوو اسکیم کے لیے فوری طور پر فنڈ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی جنگ کی بات کریں لیکن پاک بھارت جنگ بندی کا حوالہ دیے بغیر نہیں رہتے تاہم اب وہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی جنگ رکوانے کی کوشش کرنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ […]
خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ اورکزئی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ اورکزئی کے علاقے کریز میں واقعہ جنگل لیز مائن نمبر 3 میں پیش آیا، جہاں کوئلے کی کان میں اچانک گیس بھر کی وجہ سے دھماکا […]
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر میدانی اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاوالدین، گجرات، گوجرانوالہ،حافظ آباد […]
پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام کھیلوں کی ٹیموں کو ہمسایہ ملک بھارت جانے سے روک دیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کی طرف سے باقاعدہ طورپر اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ فیصلہ پی ایس بی بورڈ کی 34ویں اجلاس میں کیا گیا جو 23 جولائی […]
حکومت پاکستان نے امریکی سینٹرل کمانڈ (یو ایس سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے درمیان پائیدار فوجی تعاون کو آگے بڑھانے میں ان کی خدمات اور اہم کردار کے اعتراف میں ملک کے اعلیٰ عسکری اعزاز نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا، دورہ پاکستان کے دوران جنرل کوریلا نے […]
عوامی نیشنل پارٹی کے تحت ہونے والے آل پارٹی کانفرنس نے فیڈرل فرنٹیئر کانسٹبلری کے قانون کو مسترد کردیا، اے پی سی میں شامل جماعتوں نے مشترکہ بیان دیا ہے کہ سیکیورٹی کا اختیار پولیس کو دیا جائے دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام سیاسی جماعتوں کے جرگے جس میں قیام امن کے لیے […]
خیرپور کے علاقے کوٹ ڈیجی میں سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سینکڑوں قیمتی درخت کاٹ کر خفیہ طور پر فروخت کر دیے گئے جبکہ اطلاع ملنے پر انتظامیہ حرکت میں آئی اور کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر سرکاری درختوں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ایشیا کپ پر خدشات کے بادل چھٹ گئے، ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب […]
ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات کیساتھ خصوصی نشست میں بھارت کے آپریشن سندور کو خاک میں ملانے اور معرکہ حق (آپریشن بنیان مرصوص) کی زبردست فتح کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ پاک فوج کے […]