پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، سکھر، دادو، بدین، نواب شاہ، تھرپارکر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور شکارپور میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ پنجاب میں بادل برسنے کے بعد اب سندھ کی باری ہے، جہاں محکمہ موسمیات نے آج شام […]
امریکی کمپنی Astronomer کے سی ای او اینڈی بائرن اس وقت ایک بڑے اسکینڈل کی زد میں آ چکے ہیں، جب کولڈ پلے کے کنسرٹ کے دوران وہ اسٹیڈیم کی بڑی اسکرین پر اپنی کمپنی کی ہیومن ریسورسز چیف کرسٹن کیبوٹ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ اس لمحے کو بینڈ کے گلوکار کرس مارٹن […]
ہم میں سے بیشتر لوگ بچ جانے والے کھانے کو بغیر سوچے سمجھے فریج میں رکھ دیتے ہیں، یہ سوچ کر کہ اگلے دن کھانا ویسا ہی اچھا رہے گا۔ لیکن کیا واقعی یہ اتنا محفوظ ہے؟ غلط طریقے سے کھانا محفوظ کرنا اور دوبارہ گرم کرنا آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ […]
وفاقی دارالحکومت میں چینی کی قیمت مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں چینی کی ریٹیل قیمت 172 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔ چینی ایکس مل ریٹ پر 165 روپے فی کلو بیچی جائے گی۔ جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق پرائس کی خلاف ورزی کی […]
ججز تبادلہ اور سینیارٹی کیس کے فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ اپیل میں سپریم کورٹ کے تین دو کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ججز کی منتقلی عدلیہ کی آزادی […]
مون سون کی بارشیں گرمی کے تیز اثر کو کم کرنے اور قدرتی ماحول کو جِلا بخشنے کا باعث بنتی ہیں، لیکن یہ خود ایک چیلنج بھی پیش کرتی ہیں۔ نم دیواریں، پھپھوندی اور خراب ہوا کے معیار جیسے مسائل اکثر گھر کے مکینوں کوپریشان کرتے ہیں۔ ایسے میں، کچھ احتیاطی تدابیر اور نگہداشت کے […]
بھارت دہرادون کے شہریوں نے جمعرات کے روز ایک ایسا منظر دیکھا جسے شاید وہ کبھی نہ بھولیں۔ رسپنا پل پر ایک آموں سے بھرا ٹرک اچانک الٹ گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا پل آموں سے بھر گیا جیسے کسی میٹھے میلے کا آغاز ہو گیا ہو! خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی […]
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ کیسز کی سماعت میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کرپشن کے 14مقدمات سے بری ہو گئے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ کیسز کے فیصلے سنا دیئے۔ عدالت نے کہا کہ شواہد کے مطابق ملزم کے اکاؤنٹس میں تو رقم آئی ہی نہیں، کیس کے وعدہ معاف گواہ کو […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کو اپنے حالیہ دورہ تبریز کے دوران اُس وقت غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی سرکاری گاڑی سمیت سیکیورٹی قافلے کی تینوں گاڑیاں راستے میں اچانک بند ہوگئیں۔ یہ واقعہ قزوین صوبے کے علاقے تاکستان کے قریب پیش آیا۔ صدر اور ان کے قافلے نے راستے […]
وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت میں اپنا مؤقف پیش کیا ہے، عدالتی کارروائی قانون کے مطابق چلتی ہے، غیرذمہ دارانہ بیانات دے کر قومی ایئر لائن کو نقصان پہنچایا گیا، برطانیہ اور یورپ کی پروازوں سے پی آئی اے کو اربوں روپےکا منافع ہوگا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ خیبرپختونخوا میں […]