موٹر سائیکل جلدی دھونے سے انکار کیوں کیا ؟ قلعہ گجر سنگھ میں گاہک نے واشنگ مین کو گولی ماردی۔ واقعے کی سی سیی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فائرنگ کے واقعے کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی، سی سی ٹی وی کے مطابق ملک علی حسنین ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل واش […]
مفتاح اسماعیل نے سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس لگانے کے معاملے پر حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سولر کی خرید و فروخت پر 10 فیصد سے زائد ٹیکس دینا پڑے گا، جو کہ ایک غیر منصفانہ اقدام ہے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ و […]
جب بھی بالی وڈ کی جذباتی فلموں کا ذکر ہوتا ہے، 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گجنی‘ کا نام ضرور لیا جاتا ہے۔ یہ فلم نہ صرف اپنی زبردست کہانی اور ایکشن سے مشہور ہوئی بلکہ اس میں ایک ایسا المیہ بھی تھا جس نے ناظرین کے دلوں میں گہرا نقش چھوڑ دیا۔ فلم […]
شہر قائد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے،مطلع مکمل صاف تیز دھوپ کا راج، سورج کی شعاعوں کا انڈیکس 9 پر پہنچ گیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں موسم انتہائی گرم اور خشک ہے،موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹے گریڈ جبکہ گرمی کی شدت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔ […]
میئر سکھر ارسلان شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ان 14 ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے جہاں پانی کی شدید قلت ہے، اور اگر حالات ایسے ہی رہے تو چند سالوں میں پاکستان دنیا میں پانی کی قلت کا شکار تیسرے نمبر پر آ سکتا ہے۔ کراچی پریس کلب میں میئر سکھر […]
سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناسازہو گئی، ڈاکٹرز نے انھیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے۔ ان کے ذاتی معالج نے ان کا معائنہ کیا اور انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹرز […]
جیلوں میں ملاقات کے لئے ایڈوانس بکنگ کلچر متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شہری ویب سائٹ اور واٹس ایپ نمبر پر اپنے کوائف بھجوا کر ملاقات کا وقت حاصل کرسکیں گے۔ پنجاب میں جیلوں میں قیداپنے پیاروں سے ملاقات کیلئے گھنٹوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ جیلوں میں ملاقات کے لئے ایڈوانس بکنگ […]
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال میں حکومت کے ساتھ ہیں، لیکن ان کی پالیسی غلط ہے، پہلے اپنی پالیسی کو ٹھیک کریں۔ بلوچستان میں دہشتگردی سب کے سامنے ہے۔ یہ صورتحال اب ہمارے صوبے میں بن رہی ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں […]
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی وفد کے دورہ اسرئیل سے حکومت پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، حکومت پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستان اسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے […]
کے الیکٹرک کی ایف سی اے کی مد میں بجلی سستی کرنے کی درخواست ، کےالیکٹرک نے 4 روپے 84 پیسے کمی کی درخواست دائر کی ، نپرا نے تمام ڈسکوز سے نیٹ میٹرنگ صارفین کی رقم پر سود کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ کےالیکٹرک کی ایف سی اے کی مد میں بجلی سستی […]