اداکارہ حمیرا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار، موت کو 8 سے 10 ماہ گزر چکے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی موت کو آٹھ سے دس ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے، جب کہ لاش ڈی کمپوزیشن کے آخری مراحل میں تھی۔ ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا […]

کیا آپ چینی پی رہے ہیں؟ چینی کھانے سے کم، پینے سے زیادہ نقصان: نئی تحقیق کا انکشاف

ہم میں سے اکثر لوگوں کو میٹھا کھانا بہت پسند ہوتا ہے۔ کوئی مٹھائی ہو، چاکلیٹ ہو یا پھلوں کا رس، ذائقہ بھی اچھا لگتا ہے اور دل بھی خوش ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چینی کا استعمال آپ کی صحت پر کتنا اثر ڈال سکتا ہے، خاص طور پر جب […]

حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت

اداکارہ حمیرا اصغر علی کی گھرسے لاش برآمد ہونے کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ سیشن کورٹ کراچی میں ایک شہری نے مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی، جبکہ وزیراعظم پورٹل پر بھی واقعے کو قتل قرار دیتے ہوئے باقاعدہ شکایت جمع کرا دی گئی ہے۔ سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں […]

اے سی سے نکلنے والا پانی بے کار نہیں ایک اہم قیمتی قدرتی وسیلہ ہے

اے سی کے نکلنے والا پانی ایک ایسا قیمتی اور مفید وسیلہ ہے جسے بہت سے لوگ فضول سمجھ کر ضائع کر دیتے ہیں۔ اس کا بہتر استعمال نہ صرف ماحولیاتی تحفظ میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ گھریلو کاموں میں بھی یہ ایک بہترین متبادل ہو سکتا ہے۔ جب اے سی گرم اور مرطوب […]

سرکاری ٹی وی چینل پر لائیو شو میں فوڈ ڈیلیوری بوائے اچانک نیوز اسٹوڈیو میں گھس آیا

کبھی کبھی زندگی ایسے مناظر پیش کرتی ہے جو نہ صرف حیران کن ہوتے ہیں بلکہ لبوں پر مسکراہٹ بھی لے آتے ہیں۔ کویت کے سرکاری ٹی وی چینل ’الاخبار‘ کے مارننگ شو اشراقہ میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ لائیو نشریات کے دوران جب ماہر فلکیات اور مورخ عادل السعدون سے گفتگو جاری تھی، […]

سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ ، 90 دن میں ادائیگی کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کے سابق ملازمین کے پنشن کیس پر فیصلہ سنا دیا۔ تین رکنی بینچ نے 200 سے زائد اپیلوں پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابقہ ملازمین کو پنشن کا حقدار قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اور جسٹس امین الدین خان نے پنشنرز کے حق میں […]

آٹو فنانسنگ میں بہتری کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

ملک میں مہنگائی میں کمی، روپے کی قدر میں استحکام اور آٹو فنانسنگ کی دستیابی میں بہتری کے اثرات آٹو انڈسٹری پر نمایاں ہونے لگے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

احسن خان کا اپنے بچوں پر سختی کا اعتراف

پاکستان کے معروف اداکاراور میزبان احسن خان نے اپنے بچوں کے لیے گجٹس کے استعمال پر اپنے سخت اصولوں کا انکشاف کیا ہے۔ پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار احسن خان نہ صرف اپنی شاندار اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں بلکہ والدین کے طور پر ان کے سخت اصول بھی توجہ کا […]

ٹرمپ کا کینیڈا پر تجارتی دباؤ میں اضافہ، درآمدات پر 35 فیصد نیا ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کینیڈا پر اپنے ٹیرف حملے کو تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ اگست سے کینیڈا سے درآمدات پر 35 فیصد ٹیرف نافذ کیا جائے گا، جبکہ زیادہ تر دیگر تجارتی شراکت داروں پر بھی 15 سے 20 فیصد کے عمومی ٹیرف عائد کرنے کا […]

کراچی میں بادلوں کا بسیرا، موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان

شہر قائد میں آسمان پر بادلوں کے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی […]